نیلم منیر کے شوہر کو بیٹے کی پیدائش پر مبارکباد موصول

نیلم منیر کے شوہر کو بیٹے کی پیدائش پر مبارکباد موصول
View on original source
فئة: ترفيه
مشاركة
الأرشيف
إعجاب
اداکارہ کی جانب سے خود بچے کی پیدائش کا اعلان نہیں کیا گیا مگر ان کے شوہر کے قریبی دوست نے سوشل میڈیا پر جوڑے کے ہاں بیٹے کی آمد سے متعلق بتایا ہے۔ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر اداکارہ کے شوہر کے دوست نے مبارک باد دیتے ہوئے لکھا ہے کہ میرے پیارے بھائی راشد کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے جس پر دل کی گہرائیوں سے میں مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ نیلم منیر کے شوہر راشد کے دوست نے کیپشن میں بچے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا ہے۔ واضح رہے کہ اداکارہ نیلم منیر کی شادی جنوری 2025ء میں دبئی میں ہوئی تھی۔

(0)تعليقات

 

ملاحظة حول ملفات تعريف الارتباط

يستخدم نيوزهنت ملفات تعريف ارتباط ضرورية لإبقائك مسجلاً للدخول ولتذكر لغتك ودولتك، حتى يعمل الموقع كما تتوقع. بإذنك، نود أيضاً استخدام ملفات تعريف ارتباط تحليلية لفهم كيفية استخدام الأشخاص لنيوزهنت وتحسينه بمرور الوقت.

الموافقة تؤثر فقط على التحليلات. لمعرفة المزيد، اطّلع على سياسة الخصوصية or الشروط والأحكام.