گندم اور آٹے کی بڑھتی قیمتوں سے صارفین پریشان

گندم اور آٹے کی بڑھتی قیمتوں سے صارفین پریشان
View on original source
فئة: مالي
مشاركة
الأرشيف
إعجاب
Stay tuned with 24 News HD Android App (خان شہزاد)گندم اور آٹے کی بڑھتی قیمتوں نے صارفین کوپریشان کردیا۔لاہور کی اوپن مارکیٹ میں مہنگائی کا راج برقرارہے ،گندم کی قیمت 4700 سے بڑھ کر 5400 روپے فی من ہوچکی ہے جبکہ 15کلوگرام آٹے کا تھیلا 2350 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاہے۔ کم آمدنی والے طبقے نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ آٹے و دیگر اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں کمی کی جائے۔

(0)تعليقات

 

ملاحظة حول ملفات تعريف الارتباط

يستخدم نيوزهنت ملفات تعريف ارتباط ضرورية لإبقائك مسجلاً للدخول ولتذكر لغتك ودولتك، حتى يعمل الموقع كما تتوقع. بإذنك، نود أيضاً استخدام ملفات تعريف ارتباط تحليلية لفهم كيفية استخدام الأشخاص لنيوزهنت وتحسينه بمرور الوقت.

الموافقة تؤثر فقط على التحليلات. لمعرفة المزيد، اطّلع على سياسة الخصوصية or الشروط والأحكام.