سپن بولدک میں پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا افغان دعویٰ بے بنیاد قرار

سپن بولدک میں پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا افغان دعویٰ بے بنیاد قرار
View on original source
Categoría: Politics
Compartir
Archivo
Me gusta
پاکستانی سکیورٹی ذرائع کے مطابق افغان جانب سے کارروائی کے جواب میں سکیورٹی فورسز نے مؤثر جوابی کارروائی کی، جس کے نتیجے میں متعدد افغان طالبان اہلکار ہلاک ہوئے، جبکہ سرحدی علاقے میں وقفے وقفے سے فائرنگ بھی جاری رہی۔ ذرائع نے کارروائی کو افغان جانب سے پاکستانی علاقے میں داخل ہونے کی کوشش کے خلاف جوابی اقدام قرار دیا ہے۔ دوسری جانب پاکستانی مؤقف میں کہا گیا افغان فورسز کی جانب سے پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ زمینی صورتِ حال سے مطابقت نہیں رکھتا۔ پاکستانی ذرائع کا کہنا تھا کہ سرحدی جھڑپ کے دوران افغان طالبان کو جانی نقصان اٹھانا پڑا اور 13ہلاکتیں رپورٹ ہوئی ہیں۔

(0)Comentarios

 

Una nota sobre las cookies

Newshunt utiliza cookies esenciales para mantener tu sesión iniciada y recordar tu idioma y país, para que el sitio funcione como esperas. Con tu permiso, también nos gustaría utilizar cookies de análisis para comprender cómo las personas utilizan Newshunt y mejorarlo con el tiempo.

Aceptar solo afecta a las cookies de análisis. Para obtener más información, consulta nuestra Política de privacidad or Términos y condiciones.