سونا مہنگا مگر چاندی ہوئی سستی! جانیے 8 اکتوبر 2026 کے فی تولہ تازہ ریٹس

سونا مہنگا مگر چاندی ہوئی سستی! جانیے 8 اکتوبر 2026 کے فی تولہ تازہ ریٹس
View on original source
Catégorie: Entreprise
Partager
Archive
J’aime
کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے تاہم چاندی کی قدر میں نمایاں کمی دیکھی جا رہی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات 8 اکتوبر 2026 کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 600 روپے اضافے سے 4 لاکھ 35 ہزار 36 روپے ہوگئی ہے۔ صرافہ بازار میں 24 کیرٹ کا حامل دس گرام سونا 515 روپے اضافے سے 3 لاکھ 72 ہزار 973 روپے کی سطح پر آگیا ہے۔ پاکستان میں چاندی کی قیمت میں آج بھی کمی ریکارڈ کی گئی جہاں فی تولہ چاندی کی قیمت 120 روپے کم ہوکر 6368 روپےپرآگئی۔ دوسری جانب بین الاقوامی مارکیٹ میں ایک اونس سونے کی قدر میں 6 ڈالر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد فی اونس سونا 4 ہزار 125 ڈالر کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

(0)Commentaires

 

À propos des cookies

Newshunt utilise des cookies essentiels pour vous garder connecté et mémoriser votre langue et votre pays, afin que le site fonctionne comme prévu. Avec votre permission, nous aimerions également utiliser des cookies analytiques pour comprendre comment les utilisateurs utilisent Newshunt et l'améliorer au fil du temps.

Accepter n'affecte que les analyses. Pour en savoir plus, consultez notre Politique de confidentialité or Conditions générales.