Stay tuned with 24 News HD Android App
(خان شہزاد)گندم اور آٹے کی بڑھتی قیمتوں نے صارفین کوپریشان کردیا۔لاہور کی اوپن مارکیٹ میں مہنگائی کا راج برقرارہے ،گندم کی قیمت 4700 سے بڑھ کر 5400 روپے فی من ہوچکی ہے جبکہ 15کلوگرام آٹے کا تھیلا 2350 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاہے۔
کم آمدنی والے طبقے نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ آٹے و دیگر اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں کمی کی جائے۔
(0)댓글
쿠키 안내
Newshunt는 로그인 상태 유지와 언어 및 국가 설정 기억을 위해 필수 쿠키를 사용하여, 사이트가 기대하신 대로 작동하도록 합니다. 동의하시면, 사용자가 Newshunt를 어떻게 이용하는지 파악하고 지속적으로 개선하기 위해 분석용 쿠키도 사용하고자 합니다.
(0)댓글