'یہ آنکھیں امیتابھ بچن کو ہی دکھائیے‘، صحافی نے جیا بچن کو کھری کھری سنا دی

'یہ آنکھیں امیتابھ بچن کو ہی دکھائیے‘، صحافی نے جیا بچن کو کھری کھری سنا دی
View on original source
카테고리: 오락
공유
보관함
좋아요
ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ جیا بچن ایک صحافی کے ساتھ مبینہ تلخ کلامی کے باعث سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔ سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جیا بچن اور ایک صحافی کے درمیان گھورنے کے معاملے پر سخت جملوں کا تبادلہ ہوا۔ صحافی نے مبینہ طور پر اداکارہ سے کہا، ''میڈم، ایسے گھور کیوں رہی ہیں؟ ہم نے آپ کی تصویر صرف اس لیے بنائی کیونکہ آپ امیتابھ بچن کی بیوی ہیں''۔ انہوں نے جیا بچن کی بیٹی کو مخاطب کرتے ہوئے مزید کہا کہ ''انہیں یہاں سے لے جائیے، اور جیا جی یہ آنکھیں امیتابھ بچن کو ہی دکھائیے، ہمیں نہیں۔'' This is hilarious..???? Jaya Bacchan stared at journalist with anger. But journalist said, "Madam, ghur kaahe rhi ho, aap Amitabh Bachchan ki wife ho isiliye photo liya.. Ye aankhe Amitabh Bachchan ko dikhaana Hume nhi."???? https://t.co/Qry0cBRCXb

(0)댓글

 

쿠키 안내

Newshunt는 로그인 상태 유지와 언어 및 국가 설정 기억을 위해 필수 쿠키를 사용하여, 사이트가 기대하신 대로 작동하도록 합니다. 동의하시면, 사용자가 Newshunt를 어떻게 이용하는지 파악하고 지속적으로 개선하기 위해 분석용 쿠키도 사용하고자 합니다.

동의는 분석 기능에만 영향을 미칩니다. 자세한 내용은 개인정보처리방침 or 이용약관.