کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے تاہم چاندی کی قدر میں نمایاں کمی دیکھی جا رہی ہے۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات 8 اکتوبر 2026 کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 600 روپے اضافے سے 4 لاکھ 35 ہزار 36 روپے ہوگئی ہے۔
صرافہ بازار میں 24 کیرٹ کا حامل دس گرام سونا 515 روپے اضافے سے 3 لاکھ 72 ہزار 973 روپے کی سطح پر آگیا ہے۔
پاکستان میں چاندی کی قیمت میں آج بھی کمی ریکارڈ کی گئی جہاں فی تولہ چاندی کی قیمت 120 روپے کم ہوکر 6368 روپےپرآگئی۔
دوسری جانب بین الاقوامی مارکیٹ میں ایک اونس سونے کی قدر میں 6 ڈالر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد فی اونس سونا 4 ہزار 125 ڈالر کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
(0)댓글
쿠키 안내
Newshunt는 로그인 상태 유지와 언어 및 국가 설정 기억을 위해 필수 쿠키를 사용하여, 사이트가 기대하신 대로 작동하도록 합니다. 동의하시면, 사용자가 Newshunt를 어떻게 이용하는지 파악하고 지속적으로 개선하기 위해 분석용 쿠키도 사용하고자 합니다.
(0)댓글