کراچی: سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مسلسل 4 روز کی کمی کے بعد آج بڑا اضافہ ہوگیا ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں 47 ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 4ہزار 305 ڈالر پر پہنچ گیا۔عالمی مارکیٹ میں اضافے کے سبب سونا 4 ہزار 700 روپے مہنگا ہوگیا جس کے باعث فی تولہ سونا 4 لاکھ 53 ہزار 36روپے پر پہنچ گیا جبکہ دس گرام سونا 4029 روپے کے اضافے سے 3لاکھ 88ہزار 404 روپے پر پہنچ گیا۔اسی طرح عالمی مارکیٹ میں فی اونس چاندی 64.85 ڈالر پر پہنچ گئی جس کے سبب فی تولہ چاندی 126روپے کے اضافے سے 6963 روپے پر پہنچ گئی اور 10 گرام چاندی کی قیمت 108روپے کے اضافے سے 5969روپے ہوگئی۔
(0)댓글
쿠키 안내
Newshunt는 로그인 상태 유지와 언어 및 국가 설정 기억을 위해 필수 쿠키를 사용하여, 사이트가 기대하신 대로 작동하도록 합니다. 동의하시면, 사용자가 Newshunt를 어떻게 이용하는지 파악하고 지속적으로 개선하기 위해 분석용 쿠키도 사용하고자 합니다.
(0)댓글