واشنگٹن آبنائے ہرمز میں اپنے مقاصد حاصل کرنے میں ناکام رہا : ایرانی پاسداران انقلاب

واشنگٹن آبنائے ہرمز میں اپنے مقاصد حاصل کرنے میں ناکام رہا : ایرانی پاسداران انقلاب
View on original source
分类: Politics
分享
归档
点赞
تہران: ایرانی پاسداران انقلاب کے ترجمان حسین محبی نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی بحری جہاز آبنائے ہرمز سے 400 کلومیٹر دور منتقل ہوگئے ہیں. جسے انہوں نے ایرانی فوج کی کامیابی قرار دیا۔حسین محبی کے مطابق واشنگٹن آبنائے ہرمز میں اپنے مقاصد حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے. تاہم ایران کی جانب سے اعلان کردہ تمام 7 شرائط پوری ہونے تک امریکا کے ساتھ محاذ آرائی جاری رہے گی۔ترجمان پاسداران انقلاب نے خبردار کیا کہ آئندہ ایران پر حملہ ہوا تو تہران جنگ کا جغرافیائی دائرہ تبدیل کردے گا اور مختلف ہتھیاروں سے مختلف اہداف کو نشانہ بنایا جائے گا۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ ایران کے پاس ایسی صلاحیتیں موجود ہیں جنہیں ابھی استعمال نہیں کیا گیا، جبکہ ایران اپنے مخالفین کی جانب سے نشانہ بنائے گئے اہداف سے کئی گنا زیادہ اہداف کو نشانہ بنا سکتا ہے۔حسین محبی کے بقول ایرانی حملوں سے امریکی فوجی اور انٹیلی جنس تنصیبات کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ ایران کے اہداف ہمسایہ ممالک نہیں بلکہ امریکی پوزیشنز تھیں۔ TUMS کے چانسلر ڈاکٹر محمد اقبال میمن کا اوہائیو یونیورسٹی کا دورہشیخ وامقحرمین شریفین ہماری لائف لائی اور ریڈ لائن ہے، مسلمان چاہے دنیا کے کسی بھی کونے میں بستا ہو، اس کا دل دو مقامات پر ...

(0)评论

 

关于 Cookie 的说明

Newshunt 使用必要的 Cookie 来保持您的登录状态,并记住您的语言和国家设置,以确保网站按预期运行。在您的许可下,我们还希望使用分析类 Cookie,以了解用户如何使用 Newshunt 并不断加以改进。

同意仅影响数据分析功能,欲了解更多信息,请查看我们的 隐私政策 or 条款与条件.