رابری اور موبائل چھیننے کی وارداتوں میں ملوث 2 ملزم گرفتار

رابری اور موبائل چھیننے کی وارداتوں میں ملوث 2 ملزم گرفتار
View on original source
分类: Politics
分享
归档
点赞
رابری اور موبائل چھیننے کی وارداتوں میں ملوث 2 ملزم گرفتار لاہور(آئی این پی)ریس کورس پولیس نے رابری اور موبائل سنیچنگ میں ملوث 2 ملزموں کو گرفتارکرلیا ۔پولیس نے دونوں کو قربان لائنز قبرستان کے قریب کارروائی کرتے ہوئے قابوکر لیا۔ ملزم رات گئے گن پوائنٹ پر شہریوں کو لوٹنے اور موبائل فون چھیننے کی وارداتیں کرتے تھے ۔ ملزموں سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا ریوالور اور چند روز قبل خاتون سے چھینا گیا آئی فون برآمد کر لیا گیا۔ ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش جاری ہے۔

(0)评论

 

关于 Cookie 的说明

Newshunt 使用必要的 Cookie 来保持您的登录状态,并记住您的语言和国家设置,以确保网站按预期运行。在您的许可下,我们还希望使用分析类 Cookie,以了解用户如何使用 Newshunt 并不断加以改进。

同意仅影响数据分析功能,欲了解更多信息,请查看我们的 隐私政策 or 条款与条件.