خلیجی ممالک میں کشیدگی ؛42پروازیں منسوخ 68 تاخیر کا شکار

خلیجی ممالک میں کشیدگی ؛42پروازیں منسوخ 68 تاخیر کا شکار
View on original source
分类: Tourism
分享
归档
点赞
Stay tuned with 24 News HD Android App (سعیداحمد) سعودی عرب سمیت دیگر خلیجی ممالک میں کشیدگی کے باعث درجنوں پروازیں منسوخ ہوگئیں۔42پروازیں منسوخ اور 68 پروازیں 2 سے7 گھنٹے تک تاخیر کا شکارہوگئیں جس سے ہزاروں مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرناپڑاہے۔ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق سعودی عرب کی پروازیں منسوخ ہونے سے عمرہ زائرین کو دشواری کاسامناہے،سعودی عرب کے مختلف ائیرپورٹ پر سکیورٹی وجوہات کی بنا پر پروازیں منسوخ کی گئیں۔ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے 13 پروازیں منسوخ اور 12 تاخیر کا شکارہوئیں،کراچی ائیرپورٹ سے 10 پروازیں منسوخ اور 13 تاخیر کا شکارہوئیں۔ یہ بھی پڑھیں:بادام کی کسٹم ویلیومیں اضافہ؛ نئی ویلیو مقرر،نوٹیفیکیشن جاری اسلام آباد ائیرپورٹ پر 9 پروازیں منسوخ اور 8 تاخیر کا شکار ہوئیں،ملتان ائیر پورٹ سے 7 پروازیں منسوخ ہوئیں۔

(0)评论

 

关于 Cookie 的说明

Newshunt 使用必要的 Cookie 来保持您的登录状态,并记住您的语言和国家设置,以确保网站按预期运行。在您的许可下,我们还希望使用分析类 Cookie,以了解用户如何使用 Newshunt 并不断加以改进。

同意仅影响数据分析功能,欲了解更多信息,请查看我们的 隐私政策 or 条款与条件.