PM

Pm Ist

اپوزیشن کی بن آئی ہے!

Image
Updated: October 09, 2026, 3:12 PM IST | Inquilab News Network | Mumbai گیانیش کمار سے استعفےٰ لے لینا حکومت کیلئے آسان نہیں رہ گیا ہے۔ اس استعفے کیلئے پورے ملک میں احتجاج کا جو ماحول پیدا ہوا اور اس کی وجہ سے سرکار پر جتنا دباؤ پڑا، اس کے پیش نظر ہم سوچ سکتے ہیں کہ حکومت کیلئے کیا اور کتنی مشکل ہے ورنہ دھرمیندر پردھان کے ساتھ گیانیش کمار کو بھی کھڑا کیا جاسکتا تھا مگر حکومت کیلئے مشکل یہ آن پڑی ہے کہ گیانیش کمار کا استعفےٰ لینے کا معنی ہوگا الیکشن میں ہونے والی بے ضابطگی، جانبداری اور مستحق شہریوں سے ووٹوں کا حق چھین لینے کو قبول کر لینا۔ راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی۔ تصویر: آئی این این
اپوزیشن کی بن آئی ہے!
View on original source
分享
归档
点赞

(0)评论

 

相关观点

关于 Cookie 的说明

Newshunt 使用必要的 Cookie 来保持您的登录状态,并记住您的语言和国家设置,以确保网站按预期运行。在您的许可下,我们还希望使用分析类 Cookie,以了解用户如何使用 Newshunt 并不断加以改进。

同意仅影响数据分析功能,欲了解更多信息,请查看我们的 隐私政策 or 条款与条件.