پنجاب انفارمیشن کمیشن میں تقرریوں کیخلاف گورنر وزیر اعلیٰ کو قانونی نوٹس

پنجاب انفارمیشن کمیشن میں  تقرریوں کیخلاف گورنر  وزیر اعلیٰ کو قانونی نوٹس
View on original source
زمرہ: سیاست
شیئر کریں
آرکائیو
پسند کریں
پنجاب انفارمیشن کمیشن میں تقرریوں کیخلاف گورنر وزیر اعلیٰ کو قانونی نوٹس لاہور(کورٹ رپورٹر )جوڈیشل ایکٹوازم پینل نے پنجاب انفارمیشن کمیشن میں تقرریوں کیخلاف گورنر پنجاب اور وزیر اعلیٰ پنجاب کو قانونی نوٹس ارسال کردیا،نوٹس میں سوال کیا گیا ہے کہ۔۔۔ تقرریوں میں میرٹ اور شفافیت کیسے یقینی بنائی گئی؟،تقرری اشتہار کہاں دیا گیا؟ ، چیف انفارمیشن کمشنر کی تقرری کا میرٹ کا ریکارڈ سامنے کیوں نہیں لایا گیا؟، آئین کے آرٹیکل 19 اے کے تحت عوام سے معلومات چھپانے کی گنجائش نہیں ہے ، پنجاب انفارمیشن کمیشن میں تقرریوں کا مکمل ریکارڈ فراہم کیا جائے ،سات روز میں معلومات فراہم نہ کی گئیں تو لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کریں گے۔

(0)تبصرے

 

کوکیز کے بارے میں ایک نوٹ

نیوزہنٹ آپ کو سائن ان رکھنے اور آپ کی زبان اور ملک یاد رکھنے کے لیے ضروری کوکیز استعمال کرتا ہے، تاکہ سائٹ آپ کی توقع کے مطابق کام کرے۔ آپ کی اجازت سے، ہم یہ سمجھنے کے لیے تجزیاتی کوکیز بھی استعمال کرنا چاہتے ہیں کہ لوگ نیوزہنٹ کو کیسے استعمال کرتے ہیں اور وقت کے ساتھ اسے بہتر بنانا چاہتے ہیں۔

قبول کرنا صرف تجزیات کو متاثر کرتا ہے۔ مزید جاننے کے لیے دیکھیں پرائیویسی پالیسی or شرائط و ضوابط.