لاہور: کار ڈرفٹنگ پر ٹک ٹاکر خاتون کو گرفتار کر لیا گیا

لاہور: کار ڈرفٹنگ پر ٹک ٹاکر خاتون کو گرفتار کر لیا گیا
View on original source
زمرہ: سیاست
شیئر کریں
آرکائیو
پسند کریں
ّلاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 نومبر2026ء) لاہور میں کار ڈرفٹنگ پر خاتون ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرکے ملزمہ کو گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع نے کہا کہ گرفتار خاتون ڈرائیور معروف تک ٹاکر ہے، پولیس نے خاتون کے خلاف مقدمہ درج کیا۔ ایف آئی آر کے مطابق خاتون نے سی بی ڈی ایریا میں زگ زیگ کرتے ہوئے خطرناک ڈرائیونگ کی۔ پولیس نے خاتون کو کلمہ چوک کے قریب روک کر گرفتار کیا

(0)تبصرے

 

کوکیز کے بارے میں ایک نوٹ

نیوزہنٹ آپ کو سائن ان رکھنے اور آپ کی زبان اور ملک یاد رکھنے کے لیے ضروری کوکیز استعمال کرتا ہے، تاکہ سائٹ آپ کی توقع کے مطابق کام کرے۔ آپ کی اجازت سے، ہم یہ سمجھنے کے لیے تجزیاتی کوکیز بھی استعمال کرنا چاہتے ہیں کہ لوگ نیوزہنٹ کو کیسے استعمال کرتے ہیں اور وقت کے ساتھ اسے بہتر بنانا چاہتے ہیں۔

قبول کرنا صرف تجزیات کو متاثر کرتا ہے۔ مزید جاننے کے لیے دیکھیں پرائیویسی پالیسی or شرائط و ضوابط.