ایشین گیمز: قومی مینزکرکٹ ٹیم جاپان پہنچ گئی

ایشین گیمز: قومی مینزکرکٹ ٹیم جاپان پہنچ گئی
View on original source
زمرہ: کھیل
شیئر کریں
آرکائیو
پسند کریں
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 ستمبر2026ء) قومی مینز کرکٹ ٹیم ایشین گیمز میں شرکت کے لیے جاپان پہنچ گئی۔ پاکستان ٹیم صاحبزادہ فرحان کی قیادت میں کراچی سے براستہ دبئی جاپان پہنچی۔ کرکٹ ایونٹ میں پاکستان ٹیم 28 ستمبر کو کوارٹر فائنل مرحلے سے ٹورنامنٹ کا آغاز کرے گی۔

(0)تبصرے

 

کوکیز کے بارے میں ایک نوٹ

نیوزہنٹ آپ کو سائن ان رکھنے اور آپ کی زبان اور ملک یاد رکھنے کے لیے ضروری کوکیز استعمال کرتا ہے، تاکہ سائٹ آپ کی توقع کے مطابق کام کرے۔ آپ کی اجازت سے، ہم یہ سمجھنے کے لیے تجزیاتی کوکیز بھی استعمال کرنا چاہتے ہیں کہ لوگ نیوزہنٹ کو کیسے استعمال کرتے ہیں اور وقت کے ساتھ اسے بہتر بنانا چاہتے ہیں۔

قبول کرنا صرف تجزیات کو متاثر کرتا ہے۔ مزید جاننے کے لیے دیکھیں پرائیویسی پالیسی or شرائط و ضوابط.