پنجاب جونیئر ٹینس چیمپئن شپ محمدایان نے انڈر12،انڈر 14اورانڈر16ٹائٹلز جیت لئے

پنجاب جونیئر ٹینس چیمپئن شپ  محمدایان نے انڈر12،انڈر  14اورانڈر16ٹائٹلز جیت لئے
View on original source
زمرہ: کھیل
شیئر کریں
آرکائیو
پسند کریں
پنجاب جونیئر ٹینس چیمپئن شپ محمدایان نے انڈر12،انڈر 14اورانڈر16ٹائٹلز جیت لئے لاہور(سپورٹس ڈیسک )پنجاب جونیئر ٹینس چیمپئن شپ لاہور میں محمد ایان نے بوائز انڈر 12، انڈر14اور انڈر16کیٹیگریز میں تینوں ٹائٹل(ٹرپل کراؤن)اپنے نام کرلئے ۔ بوائز انڈر 18 کا ٹائٹل امیر مزاری نے جیتا جبکہ گرلز انڈر18 میں بسمل ضیا فاتح رہیں۔ گرلز ڈبلز کا ٹائٹل بسمل ضیا اور خدیجہ خلیل کی جوڑی نے اپنے نام کیا، سینئرز 55 پلس ڈبلز میں رشید ملک اور عارف فیروز کی جوڑی کامیاب رہی۔اختتامی تقریب کے مہمانِ خصوصی سیکرٹری سپورٹس پنجاب فضل الرحمن نے انعامات تقسیم کئے ۔

(0)تبصرے

 

کوکیز کے بارے میں ایک نوٹ

نیوزہنٹ آپ کو سائن ان رکھنے اور آپ کی زبان اور ملک یاد رکھنے کے لیے ضروری کوکیز استعمال کرتا ہے، تاکہ سائٹ آپ کی توقع کے مطابق کام کرے۔ آپ کی اجازت سے، ہم یہ سمجھنے کے لیے تجزیاتی کوکیز بھی استعمال کرنا چاہتے ہیں کہ لوگ نیوزہنٹ کو کیسے استعمال کرتے ہیں اور وقت کے ساتھ اسے بہتر بنانا چاہتے ہیں۔

قبول کرنا صرف تجزیات کو متاثر کرتا ہے۔ مزید جاننے کے لیے دیکھیں پرائیویسی پالیسی or شرائط و ضوابط.