پشاور کے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

پشاور کے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ
View on original source
زمرہ: مکس
شیئر کریں
آرکائیو
پسند کریں
پشاور کے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ ہم اپنی پارٹی کی کسی شخصیت کے نام پر اسٹیڈیم کو منسوب نہیں کریں گے، گورنر خیبر پختونخوا پشاور کے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی حکومت نے محکمہ کھیل کو نام تبدیل کرنے ہدایت کردی۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے گزشتہ دور حکومت میں ارباب نیاز اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرکے عمران خان اسٹیڈیم رکھا گیا تھا۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ارباب نیاز صوبے کی شخصیت تھے اور کھیلوں کے لیے ان کی خدمات تھیں۔ فیصل کریم کنڈی نے مزید کہا کہ ہم اپنی پارٹی کی کسی شخصیت کے نام پر اسٹیڈیم کو منسوب نہیں کریں گے۔

(0)تبصرے

 

کوکیز کے بارے میں ایک نوٹ

نیوزہنٹ آپ کو سائن ان رکھنے اور آپ کی زبان اور ملک یاد رکھنے کے لیے ضروری کوکیز استعمال کرتا ہے، تاکہ سائٹ آپ کی توقع کے مطابق کام کرے۔ آپ کی اجازت سے، ہم یہ سمجھنے کے لیے تجزیاتی کوکیز بھی استعمال کرنا چاہتے ہیں کہ لوگ نیوزہنٹ کو کیسے استعمال کرتے ہیں اور وقت کے ساتھ اسے بہتر بنانا چاہتے ہیں۔

قبول کرنا صرف تجزیات کو متاثر کرتا ہے۔ مزید جاننے کے لیے دیکھیں پرائیویسی پالیسی or شرائط و ضوابط.