شانگلہ میں دھماکے سے پولیس اہلکار شہید

شانگلہ میں دھماکے سے پولیس اہلکار شہید
View on original source
زمرہ: سیاست
شیئر کریں
آرکائیو
پسند کریں
پولیس اہلکار موٹر سائیکل پر ڈیوٹی کے لیے جا رہا تھا کہ دھماکا ہوگیا شانگلہ کے علاقے مانگا کھنڈاو میں دھماکے سے پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق پولیس اہلکار موٹر سائیکل پر ڈیوٹی کے لیے جا رہا تھا کہ منگا کھنڈاو کے مقام پر دھماکا ہوا۔ دھماکے میں پولیس کانسٹبل قیموس خان موقع پر شہید ہوگیا۔ پولیس اہلکار چکیسر کا رہائشی اور تھانہ مارتونگ میں تعنیات تھا۔ شانگلہ میں دھماکے سے پولیس اہلکار شہید بہاولنگر میں دلخراش واقعہ: آوارہ کتے12سالہ طالبہ کو نوچ کر کھاتے رہے، تڑپ تڑپ کر موقع پر ہی جاں بحق پشاور؛ نادرا اسسٹنٹ ڈائریکٹر قتل کیس کی تحقیقات میں اہم پیشرفت ' ہندو برادری قومی زندگی کا لازمی حصہ ہے'، دیوالی کے موقع پر صدر اور وزیر اعظم کاخصوصی پیغام خیبرپختونخوا میں ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ، فی کلو 700 روپے تک فروخت ہندو برادری کے وفد کی رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر درشن کی قیادت میں حمزہ شہباز سے ملاقات

(0)تبصرے

 

کوکیز کے بارے میں ایک نوٹ

نیوزہنٹ آپ کو سائن ان رکھنے اور آپ کی زبان اور ملک یاد رکھنے کے لیے ضروری کوکیز استعمال کرتا ہے، تاکہ سائٹ آپ کی توقع کے مطابق کام کرے۔ آپ کی اجازت سے، ہم یہ سمجھنے کے لیے تجزیاتی کوکیز بھی استعمال کرنا چاہتے ہیں کہ لوگ نیوزہنٹ کو کیسے استعمال کرتے ہیں اور وقت کے ساتھ اسے بہتر بنانا چاہتے ہیں۔

قبول کرنا صرف تجزیات کو متاثر کرتا ہے۔ مزید جاننے کے لیے دیکھیں پرائیویسی پالیسی or شرائط و ضوابط.