گھریلو تنازع پر باپ کے ہاتھوں بیٹا قتل

گھریلو تنازع پر باپ کے ہاتھوں بیٹا قتل
View on original source
زمرہ: سیاست
شیئر کریں
آرکائیو
پسند کریں
کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد بلاک ایل میں فائرنگ کے واقعے میں باپ نے بیٹے کو گولی مار کر قتل کر دیا۔پولیس حکام کے مطابق مقتول کی شناخت 30 سالہ رفیق علی کے نام سے ہوئی جسے مبینہ طور پر گھریلو تنازع پر نشانہ بنایا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے میں ملوث ملزم والد کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔

(0)تبصرے

 

کوکیز کے بارے میں ایک نوٹ

نیوزہنٹ آپ کو سائن ان رکھنے اور آپ کی زبان اور ملک یاد رکھنے کے لیے ضروری کوکیز استعمال کرتا ہے، تاکہ سائٹ آپ کی توقع کے مطابق کام کرے۔ آپ کی اجازت سے، ہم یہ سمجھنے کے لیے تجزیاتی کوکیز بھی استعمال کرنا چاہتے ہیں کہ لوگ نیوزہنٹ کو کیسے استعمال کرتے ہیں اور وقت کے ساتھ اسے بہتر بنانا چاہتے ہیں۔

قبول کرنا صرف تجزیات کو متاثر کرتا ہے۔ مزید جاننے کے لیے دیکھیں پرائیویسی پالیسی or شرائط و ضوابط.