ویسٹ بری نیشنل ٹینس چیمپئن شپ شایان آفریدی کا ڈبل کراؤن

ویسٹ بری نیشنل ٹینس چیمپئن شپ   شایان آفریدی کا ڈبل کراؤن
View on original source
زمرہ: کھیل
شیئر کریں
آرکائیو
پسند کریں
ویسٹ بری نیشنل ٹینس چیمپئن شپ شایان آفریدی کا ڈبل کراؤن کراچی(سپورٹس ڈیسک)23ویں ویسٹ بری نیشنل جونیئرز اینڈ سینئرز ٹینس چیمپئن شپ کراچی کلب میں اختتام پذیر ہوگئی۔ پشاور کے شایان آفریدی نے بوائز انڈر 18 اور انڈر 14 سنگلز کے ٹائٹلز جیت کر ڈبل کراؤن حاصل کیا جبکہ کراچی کی دعا یوسف نے گرلز انڈر 14 اور انڈر 12 سنگلز کے دونوں مقابلوں میں کامیابی حاصل کی۔

(0)تبصرے

 

کوکیز کے بارے میں ایک نوٹ

نیوزہنٹ آپ کو سائن ان رکھنے اور آپ کی زبان اور ملک یاد رکھنے کے لیے ضروری کوکیز استعمال کرتا ہے، تاکہ سائٹ آپ کی توقع کے مطابق کام کرے۔ آپ کی اجازت سے، ہم یہ سمجھنے کے لیے تجزیاتی کوکیز بھی استعمال کرنا چاہتے ہیں کہ لوگ نیوزہنٹ کو کیسے استعمال کرتے ہیں اور وقت کے ساتھ اسے بہتر بنانا چاہتے ہیں۔

قبول کرنا صرف تجزیات کو متاثر کرتا ہے۔ مزید جاننے کے لیے دیکھیں پرائیویسی پالیسی or شرائط و ضوابط.