سندھ کے 5 اضلاع کی 7 بلدیاتی نشستوں پر ضمنی انتخابات، پولنگ جاری

سندھ کے 5 اضلاع کی 7 بلدیاتی نشستوں پر ضمنی انتخابات، پولنگ جاری
View on original source
زمرہ: سیاست
شیئر کریں
آرکائیو
پسند کریں
حیدرآباد، مٹیاری، میرپورخاص، نوشہروفیروز اور لاڑکانہ میں ضمنی انتخابات ہو رہے ہیں (فوٹو: فائل) سندھ کے 5 اضلاع کی 7 بلدیاتی نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ الیکشن کمیشن کے ترجمان کے مطابق حیدرآباد، مٹیاری، میرپورخاص، نوشہروفیروز اور لاڑکانہ میں ضمنی انتخابات ہو رہے ہیں۔ ترجمان الیکشن کمیشن سندھ کا کہنا ہے کہ پولنگ صبح 8 بجے مقررہ وقت پر شروع ہوئی، جو شام 4 بجے تک بلا تعطل جاری رہے گی۔ ضمنی انتخابات کے دوران ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کر رہے ہیں، جبکہ پولنگ کا عمل پرامن اور شفاف بنانے کے لیے انتظامات کیے گئے ہیں۔

(0)تبصرے

 

کوکیز کے بارے میں ایک نوٹ

نیوزہنٹ آپ کو سائن ان رکھنے اور آپ کی زبان اور ملک یاد رکھنے کے لیے ضروری کوکیز استعمال کرتا ہے، تاکہ سائٹ آپ کی توقع کے مطابق کام کرے۔ آپ کی اجازت سے، ہم یہ سمجھنے کے لیے تجزیاتی کوکیز بھی استعمال کرنا چاہتے ہیں کہ لوگ نیوزہنٹ کو کیسے استعمال کرتے ہیں اور وقت کے ساتھ اسے بہتر بنانا چاہتے ہیں۔

قبول کرنا صرف تجزیات کو متاثر کرتا ہے۔ مزید جاننے کے لیے دیکھیں پرائیویسی پالیسی or شرائط و ضوابط.