پاکستان اور سری لنکاکاتین روزہ انڈر17میچ ڈرا ہوگیا

پاکستان اور سری لنکاکاتین روزہ انڈر17میچ ڈرا ہوگیا
View on original source
زمرہ: کھیل
شیئر کریں
آرکائیو
پسند کریں
پاکستان اور سری لنکاکاتین روزہ انڈر17میچ ڈرا ہوگیا پاکستان اور سری لنکاکاتین روزہ انڈر17میچ ڈرا ہوگیا فہداوراحسان نے 5،5وکٹیں لیں ،دونوں ٹیمیں 5ون ڈے میچزکھیلیں گیملتان (سپورٹس رپورٹر)پاکستان اور سری لنکاکے درمیان ہونیوا لاواحد تین روزہ انڈر17میچ ڈرا ہوگیا۔ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا کی ٹیم پہلی اننگز میں 285رنزبناکرآل آؤٹ ہوئی اور جواب میں پاکستان نے اپنی پہلی اننگز 8 وکٹوں پر 434 رنز بنا کر اننگز ڈکلیئر کی جس میں محمد یوسف کی 161 رنز کی اننگز شامل تھی ۔سری لنکا نے تیسرے اور آخری دن کھیل ختم ہونے تک دوسری اننگز میں 6 وکٹوں پر 187 رنز بنائے ۔پاکستان کے فہداقبال اور محمد احسان نے میچ میں 5،5کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ۔دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز 15 سے 24 اکتوبر تک ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلی جائے گی۔

(0)تبصرے

 

کوکیز کے بارے میں ایک نوٹ

نیوزہنٹ آپ کو سائن ان رکھنے اور آپ کی زبان اور ملک یاد رکھنے کے لیے ضروری کوکیز استعمال کرتا ہے، تاکہ سائٹ آپ کی توقع کے مطابق کام کرے۔ آپ کی اجازت سے، ہم یہ سمجھنے کے لیے تجزیاتی کوکیز بھی استعمال کرنا چاہتے ہیں کہ لوگ نیوزہنٹ کو کیسے استعمال کرتے ہیں اور وقت کے ساتھ اسے بہتر بنانا چاہتے ہیں۔

قبول کرنا صرف تجزیات کو متاثر کرتا ہے۔ مزید جاننے کے لیے دیکھیں پرائیویسی پالیسی or شرائط و ضوابط.