کراچی میں موسم ابرآلود، تندوتیز ہواؤں سے موسم خوش گوار

کراچی میں موسم ابرآلود، تندوتیز ہواؤں سے موسم خوش گوار
View on original source
زمرہ: سیا حت
شیئر کریں
آرکائیو
پسند کریں
کراچی کا آج کم سے کم درجہ حرارت 26.8 ڈگری سینٹی گریڈ رہا، محکمہ موسمیات کراچی میں موسم ابرآلود ہونے اور معمول سے تیز ہوائیں چلنے سے موسم خوش گوار ہوگیا، ہواؤں کی رفتار 39 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ ہو رہی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کا آج کم سے کم درجہ حرارت 26.8 ڈگری سینٹی گریڈ رہا، موجودہ درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ اور ہوا میں نمی کا تناسب 78 فیصد ہے۔ کراچی میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 سے 34 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج دن بھر مطلع جزوی طور پر ابر آلود اور کبھی کبھار تیز ہوائیں چلنے کا امکان رہے گا۔ کراچی میں موسم ابرآلود، تندوتیز ہواؤں سے موسم خوش گوار جماعت اسلامی کراچی کا ایم ڈی کیٹ امتحانات میں بے قاعدگیوں پر پی ایم ڈی سی کو خط سپریم کورٹ نے ٹیکس سے متعلق 400 مقدمات ایک ماہ میں نمٹا دیے عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو کپڑے، دوائیاں دیں، باہر جا کر کہا کچھ نہیں دیا، لاہور ہائیکورٹ ستمبر 2026 کے دوران ملک میں 5 ہزار 241 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ پورے ملک فسطائیت راج ہے ہم انہیں کہتے ہیں ہوش کے ناخن لیں: سلمان اکرم راجا

(0)تبصرے

 

کوکیز کے بارے میں ایک نوٹ

نیوزہنٹ آپ کو سائن ان رکھنے اور آپ کی زبان اور ملک یاد رکھنے کے لیے ضروری کوکیز استعمال کرتا ہے، تاکہ سائٹ آپ کی توقع کے مطابق کام کرے۔ آپ کی اجازت سے، ہم یہ سمجھنے کے لیے تجزیاتی کوکیز بھی استعمال کرنا چاہتے ہیں کہ لوگ نیوزہنٹ کو کیسے استعمال کرتے ہیں اور وقت کے ساتھ اسے بہتر بنانا چاہتے ہیں۔

قبول کرنا صرف تجزیات کو متاثر کرتا ہے۔ مزید جاننے کے لیے دیکھیں پرائیویسی پالیسی or شرائط و ضوابط.