Karachi: Minor Boy Dies After Falling from a Hill

Karachi: Minor Boy Dies After Falling from a Hill
View on original source
زمرہ: سیاست
شیئر کریں
آرکائیو
پسند کریں
دوسری جانب، گڈاپ سٹی پولیس نے واقعے سے لاعملی کا اظہار کیا ہے کراچی: سپر ہائی وے چھوٹا گیٹ کے قریب پہاڑ سے گر کر ایک کم عمر لڑکا جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق گڈاپ سٹی تھانے کے علاقے سپر ہائی وے چھوٹا گیٹ کے قریب پہاڑ سے گر کر ایک کم عمر لڑکا جاں بحق ہوگیا جس کی لاش ایدھی ایمبولینس کے ذریعے جناح اسپتال منتقل کی گئی۔ متوفی کی شناخت 15 سالہ ذیشان ولد واحد بخش کے نام سے کی گئی، متوفی کم عمر لڑکے کی لاش قانونی کارروائی کے بعد سہراب گوٹھ سرد خانے منتقل کر دی گئی۔ دوسری جانب، گڈاپ سٹی پولیس نے واقعے سے لاعملی کا اظہار کیا ہے۔

(0)تبصرے

 

کوکیز کے بارے میں ایک نوٹ

نیوزہنٹ آپ کو سائن ان رکھنے اور آپ کی زبان اور ملک یاد رکھنے کے لیے ضروری کوکیز استعمال کرتا ہے، تاکہ سائٹ آپ کی توقع کے مطابق کام کرے۔ آپ کی اجازت سے، ہم یہ سمجھنے کے لیے تجزیاتی کوکیز بھی استعمال کرنا چاہتے ہیں کہ لوگ نیوزہنٹ کو کیسے استعمال کرتے ہیں اور وقت کے ساتھ اسے بہتر بنانا چاہتے ہیں۔

قبول کرنا صرف تجزیات کو متاثر کرتا ہے۔ مزید جاننے کے لیے دیکھیں پرائیویسی پالیسی or شرائط و ضوابط.