نگاہِ مردِ مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں، جو ہو ذوقِ یقیں پیدا تو کٹ جاتی ہیں زنجیریں

نگاہِ مردِ مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں، جو ہو ذوقِ یقیں پیدا تو کٹ جاتی ہیں زنجیریں
View on original source
زمرہ: سیاست
شیئر کریں
آرکائیو
پسند کریں
ظ*لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 نومبر2026ء) صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے شاعر مشرق و مصور پاکستان علامہ محمد اقبالؒ کے یوم پیدائش پر اپنے خصوصی پیغام میں کہاہے کہ مصور پاکستان علامہ محمد اقبالؒ کی فکری عظمت کو سلام پیش کرتے ہیں-علامہ اقبالؒ نے اپنی شاعری سے برصغیر کے مسلمانوں کے اندر آزادی کی تڑپ پیدا کی-علامہ اقبالؒ نے اپنی شاعری سے نوجوانوں کے شعور کو اجاگر کیا-صوبائی وزیر صحت نے کہاکہ قوم کیلئے خودداری کا درس علامہ اقبال ؒ کا بہت بڑا احسان تھا-فلسفہ خودی پر عمل پیرا ہو کر ہم علامہ اقبالؒ سے اظہار محبت کا بہترین حق ادا کر سکتے ہیں-علامہ اقبالؒ کے افکار پر عمل پیرا ہونے سے ہی پاکستان کو ایک عظیم ریاست بنایا جا سکتا ہی -وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق عوام تک صحت کی بہترین سہولیات کی فراہمی کیلئے کوشاں ہیں

(0)تبصرے

 

کوکیز کے بارے میں ایک نوٹ

نیوزہنٹ آپ کو سائن ان رکھنے اور آپ کی زبان اور ملک یاد رکھنے کے لیے ضروری کوکیز استعمال کرتا ہے، تاکہ سائٹ آپ کی توقع کے مطابق کام کرے۔ آپ کی اجازت سے، ہم یہ سمجھنے کے لیے تجزیاتی کوکیز بھی استعمال کرنا چاہتے ہیں کہ لوگ نیوزہنٹ کو کیسے استعمال کرتے ہیں اور وقت کے ساتھ اسے بہتر بنانا چاہتے ہیں۔

قبول کرنا صرف تجزیات کو متاثر کرتا ہے۔ مزید جاننے کے لیے دیکھیں پرائیویسی پالیسی or شرائط و ضوابط.