ڈیرہ مراد جمالی کی حدود میں رات گئے چور ٹرانسفارمر کوائل چوری کر کے فرار ، پولیس

ڈیرہ مراد جمالی کی حدود میں رات گئے چور ٹرانسفارمر کوائل چوری کر کے فرار ، پولیس
View on original source
زمرہ: سیاست
شیئر کریں
آرکائیو
پسند کریں
اکتوبر 9, 2026 اکتوبر 9, 2026 0 تبصرے نصیر آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس ذرائع کے مطابق نصیرآباد پولیس تھانہ صدر ڈیرہ مراد جمالی کی حدود بیدار کے قریب گوٹھ سکندر خان کھوسہ سے رات گئے ٹرانسفارمر چوروں نے کوئل اتار کر ٹرانسفارمر کا صفایا کرکے فرار ہوگئے۔پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کردی ہیں ۔

(0)تبصرے

 

کوکیز کے بارے میں ایک نوٹ

نیوزہنٹ آپ کو سائن ان رکھنے اور آپ کی زبان اور ملک یاد رکھنے کے لیے ضروری کوکیز استعمال کرتا ہے، تاکہ سائٹ آپ کی توقع کے مطابق کام کرے۔ آپ کی اجازت سے، ہم یہ سمجھنے کے لیے تجزیاتی کوکیز بھی استعمال کرنا چاہتے ہیں کہ لوگ نیوزہنٹ کو کیسے استعمال کرتے ہیں اور وقت کے ساتھ اسے بہتر بنانا چاہتے ہیں۔

قبول کرنا صرف تجزیات کو متاثر کرتا ہے۔ مزید جاننے کے لیے دیکھیں پرائیویسی پالیسی or شرائط و ضوابط.