دم کے بہانے لڑکی سے نازیبا حرکات کی کوشش ،ملزم گرفتار

دم کے بہانے لڑکی سے نازیبا حرکات کی کوشش ،ملزم گرفتار
View on original source
زمرہ: سیاست
شیئر کریں
آرکائیو
پسند کریں
دم کے بہانے لڑکی سے نازیبا حرکات کی کوشش ،ملزم گرفتار لاہور(آئی این پی)گرین ٹاؤن پولیس نے بروقت کارروائی کرکے دم کرنے کے بہانے لڑکی سے نازیبا حرکات کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا۔ ملزم اس دوراں اہلِ خانہ کو بھی ورغلانے کی کوشش کرتا رہا۔ مقدمہ درج کرکے ملزم کو مزید قانونی کارروائی کیلئے جینڈر سیل کے حوالے کر دیا گیا۔

(0)تبصرے

 

کوکیز کے بارے میں ایک نوٹ

نیوزہنٹ آپ کو سائن ان رکھنے اور آپ کی زبان اور ملک یاد رکھنے کے لیے ضروری کوکیز استعمال کرتا ہے، تاکہ سائٹ آپ کی توقع کے مطابق کام کرے۔ آپ کی اجازت سے، ہم یہ سمجھنے کے لیے تجزیاتی کوکیز بھی استعمال کرنا چاہتے ہیں کہ لوگ نیوزہنٹ کو کیسے استعمال کرتے ہیں اور وقت کے ساتھ اسے بہتر بنانا چاہتے ہیں۔

قبول کرنا صرف تجزیات کو متاثر کرتا ہے۔ مزید جاننے کے لیے دیکھیں پرائیویسی پالیسی or شرائط و ضوابط.