پختونخوا میں فریقین سیاسی کشیدگی کے بجائے مذاکرات کریں:ڈاکٹر مزمل

پختونخوا میں فریقین سیاسی کشیدگی کے  بجائے مذاکرات کریں:ڈاکٹر مزمل
View on original source
زمرہ: سیاست
شیئر کریں
آرکائیو
پسند کریں
پختونخوا میں فریقین سیاسی کشیدگی کے بجائے مذاکرات کریں:ڈاکٹر مزمل لاہور(سیاسی نمائندہ)پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے ترجمان ڈاکٹر مزمل اقبال ہاشمی نے وفاقی حکومت اور اپوزیشن پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی ذمہ داریوں کا احساس کرتے ہوئے فوری مذاکرات کا راستہ اختیار کریں اور معاملات کو پوائنٹ آف نو ریٹرن تک لے جانے سے گریز کریں۔ انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا کے عوام نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن وارئیرز کا کردار ادا کیا ہے اور امن کے قیام کے لیے بے شمار قربانیاں دی ہیں۔ ان قربانیوں کو ضائع ہونے سے بچانا پوری قوم کی ذمہ داری ہے ۔ وفاقی حکومت کی جانب سے صوبے میں ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد حالات کو معمول پر لانا اور عوامی محرومیوں کا خاتمہ حکومت کی بنیادی ذمہ داری ہے ۔ حکومت کو عملی اقدامات کے ذریعے عوام کے مسائل کو حل کرنا ہوگا۔

(0)تبصرے

 

کوکیز کے بارے میں ایک نوٹ

نیوزہنٹ آپ کو سائن ان رکھنے اور آپ کی زبان اور ملک یاد رکھنے کے لیے ضروری کوکیز استعمال کرتا ہے، تاکہ سائٹ آپ کی توقع کے مطابق کام کرے۔ آپ کی اجازت سے، ہم یہ سمجھنے کے لیے تجزیاتی کوکیز بھی استعمال کرنا چاہتے ہیں کہ لوگ نیوزہنٹ کو کیسے استعمال کرتے ہیں اور وقت کے ساتھ اسے بہتر بنانا چاہتے ہیں۔

قبول کرنا صرف تجزیات کو متاثر کرتا ہے۔ مزید جاننے کے لیے دیکھیں پرائیویسی پالیسی or شرائط و ضوابط.