ریاض ایئرپورٹ پر حوثی حملے میں 6 پاکستانی شہری زخمی ہوئے :اسحاق ڈار

ریاض ایئرپورٹ پر حوثی حملے میں 6  پاکستانی شہری زخمی ہوئے :اسحاق ڈار
View on original source
زمرہ: سیاست
شیئر کریں
آرکائیو
پسند کریں
ریاض ایئرپورٹ پر حوثی حملے میں 6 پاکستانی شہری زخمی ہوئے :اسحاق ڈار اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی عرب کے ریاض ایئرپورٹ پر حوثیوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ۔۔۔ اس میں چھ پاکستانی شہری بھی زخمی ہوئے ہیں۔ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ شہریوں اور بنیادی انفراسٹرکچر کو ہدف بنانے والے حملے مکمل طور پر ناقابل قبول ، بین الاقوامی قانونی کی خلاف ورزی اور علاقائی امن و سلامتی کے لیے خطرہ ہیں۔

(0)تبصرے

 

کوکیز کے بارے میں ایک نوٹ

نیوزہنٹ آپ کو سائن ان رکھنے اور آپ کی زبان اور ملک یاد رکھنے کے لیے ضروری کوکیز استعمال کرتا ہے، تاکہ سائٹ آپ کی توقع کے مطابق کام کرے۔ آپ کی اجازت سے، ہم یہ سمجھنے کے لیے تجزیاتی کوکیز بھی استعمال کرنا چاہتے ہیں کہ لوگ نیوزہنٹ کو کیسے استعمال کرتے ہیں اور وقت کے ساتھ اسے بہتر بنانا چاہتے ہیں۔

قبول کرنا صرف تجزیات کو متاثر کرتا ہے۔ مزید جاننے کے لیے دیکھیں پرائیویسی پالیسی or شرائط و ضوابط.