مصنوعی سیارچوں کے سبب رات کا آتیز خبر نیوزن تبدیل ہونے کا انکشاف!

مصنوعی سیارچوں کے سبب رات کا آتیز خبر نیوزن تبدیل ہونے کا انکشاف!
View on original source
زمرہ: سائنس ٹیکنالوجی
شیئر کریں
آرکائیو
پسند کریں
ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ زمین کے گرد گردش کرنے والے ہزاروں فعال مصنوعی سیارچے رات کے آتیز خبر نیوزن کا منظر تبدیل کر رہے ہیں۔ برطانوی کمپنی ایکیو کمپوننٹس کی جانب سے کیے گئے تجزیے کے دوران اکتوبر میں مسلسل سات راتوں تک زمین کے مدار میں 2000 کلومیٹر سے کم بلندی پر موجود 15 ہزار سے زائد فعال مصنوعی سیارچوں کی نقل و حرکت کا جائزہ لیا گیا۔ تحقیق کے مطابق رات کے کسی بھی وقت 700 سے زائد مصنوعی سیارچے برطانیہ کے آتیز خبر نیوزن سے گزر رہے ہوتے ہیں۔ یہ تعداد ان ستاروں سے بھی زیادہ ہے جو درمیانے درجے کی روشنی کی آلودگی والے علاقوں میں عام طور پر انسانی آنکھ سے دکھائی دیتے ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ گزشتہ سات برسوں کے دوران برطانیہ کا رات کا آتیز خبر نیوزن اتنا تبدیل ہو چکا ہے جتنا اس سے پہلے کے 60 برسوں میں بھی نہیں ہوا تھا۔ رپورٹ کے مطابق مستقبل میں مزید بڑے سیٹلائٹ نیٹ ورکس (میگا کانسٹیلیشنز) خلا میں بھیجے جانے کے منصوبوں کے باعث برطانیہ کے آتیز خبر نیوزن پر مصنوعی سیارچوں کی تعداد میں مزید اضافہ متوقع ہے، جس سے رات کے قدرتی آتیز خبر نیوزنی منظر پر اثرات بڑھ سکتے ہیں۔ [رپورٹ: تیز خبر نیوز مانیٹرنگ ڈیسک]

(0)تبصرے

 

کوکیز کے بارے میں ایک نوٹ

نیوزہنٹ آپ کو سائن ان رکھنے اور آپ کی زبان اور ملک یاد رکھنے کے لیے ضروری کوکیز استعمال کرتا ہے، تاکہ سائٹ آپ کی توقع کے مطابق کام کرے۔ آپ کی اجازت سے، ہم یہ سمجھنے کے لیے تجزیاتی کوکیز بھی استعمال کرنا چاہتے ہیں کہ لوگ نیوزہنٹ کو کیسے استعمال کرتے ہیں اور وقت کے ساتھ اسے بہتر بنانا چاہتے ہیں۔

قبول کرنا صرف تجزیات کو متاثر کرتا ہے۔ مزید جاننے کے لیے دیکھیں پرائیویسی پالیسی or شرائط و ضوابط.