پہلی سے پانچویں کلاس تک۔۔! وزیر تعلیم راناسکندرحیات نے بڑا اعلان کر دیا

پہلی سے پانچویں کلاس تک۔۔! وزیر تعلیم راناسکندرحیات نے بڑا اعلان کر دیا
View on original source
زمرہ: مکس
شیئر کریں
آرکائیو
پسند کریں
Stay tuned with 24 News HD Android App (جنیدریاض)وزیر تعلیم پنجاب راناسکندرحیات کی زیر صدارت نواز شریف سکول آف ایمیننس فیز 2 کے لائسنس کا اجلاس ہوا۔وزیر تعلیم نے مانیٹرنگ ٹیم کی سکول وزٹ رپورٹس کے تناظر میں لائسنس کی سرزنش کی اورتمام لائسنس وضع کردہ قواعد و ضوابط کے مطابق انفراسٹرکچر سو فیصد یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاکہ ٹی او آرز پر عمل نہ کرنے والے سکولوں کا لائسنس کینسل کر دیا جائے گا۔ وزیرتعلیم رانا سکندر حیات نے کہاکہ تمام لائسنس کو بروقت ادائیگیاں یقینی بنائی جائیں گی ،سمارٹ سلیبس کی طرف بڑھ چکے ہیں ، نئے سلیبس کو 35 فیصد ری پروڈیوس کیا گیا ہے، پہلی سے پانچویں تک کی کتب فروری میں سکولوں تک پہنچ جائیں گی۔ یہ بھی پڑھیں:خلیجی ممالک میں کشیدگی ؛42پروازیں منسوخ ، 68 تاخیر کا شکار وزیر تعلیم نے مزیدکہاکہ آج نجی سیکٹر بھی ایمیننس ماڈل کی وجہ سے پریشان اور سر جوڑ کر بیٹھا ہے۔

(0)تبصرے

 

کوکیز کے بارے میں ایک نوٹ

نیوزہنٹ آپ کو سائن ان رکھنے اور آپ کی زبان اور ملک یاد رکھنے کے لیے ضروری کوکیز استعمال کرتا ہے، تاکہ سائٹ آپ کی توقع کے مطابق کام کرے۔ آپ کی اجازت سے، ہم یہ سمجھنے کے لیے تجزیاتی کوکیز بھی استعمال کرنا چاہتے ہیں کہ لوگ نیوزہنٹ کو کیسے استعمال کرتے ہیں اور وقت کے ساتھ اسے بہتر بنانا چاہتے ہیں۔

قبول کرنا صرف تجزیات کو متاثر کرتا ہے۔ مزید جاننے کے لیے دیکھیں پرائیویسی پالیسی or شرائط و ضوابط.