لاہور ہائیکورٹ: کیمرے لگی عینکوں پر پابندی کی درخواست مقرر

لاہور ہائیکورٹ: کیمرے لگی عینکوں پر پابندی کی درخواست مقرر
View on original source
زمرہ: سیاست
شیئر کریں
آرکائیو
پسند کریں
7 لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 نومبر2026ء) لاہور ہائیکورٹ میں جدید کیمرے والی عینکوں (سمارٹ گلاسز) پر پابندی سے متعلق درخواست 12 نومبر کو سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی ہے۔ چیف جسٹس عالیہ نیلم شہری حسنین العابدین کی درخواست پر سماعت کریں گی۔ ہائیکورٹ کی عمارت میں بلا اجازت فوٹوگرافی یا فلم نگاری پر پہلے سے پابندی ہے، جبکہ کورٹ نے میٹا رے بین گلاسز کی حساسیت کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو حکومتی سطح پر مشاورت اور پالیسی سازی کی ہدایت کی تھی

(0)تبصرے

 

کوکیز کے بارے میں ایک نوٹ

نیوزہنٹ آپ کو سائن ان رکھنے اور آپ کی زبان اور ملک یاد رکھنے کے لیے ضروری کوکیز استعمال کرتا ہے، تاکہ سائٹ آپ کی توقع کے مطابق کام کرے۔ آپ کی اجازت سے، ہم یہ سمجھنے کے لیے تجزیاتی کوکیز بھی استعمال کرنا چاہتے ہیں کہ لوگ نیوزہنٹ کو کیسے استعمال کرتے ہیں اور وقت کے ساتھ اسے بہتر بنانا چاہتے ہیں۔

قبول کرنا صرف تجزیات کو متاثر کرتا ہے۔ مزید جاننے کے لیے دیکھیں پرائیویسی پالیسی or شرائط و ضوابط.