ڈربن ٹیسٹ :آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ پر 139رنزکی برتری حاصل کرلی

ڈربن ٹیسٹ :آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ  پر 139رنزکی برتری حاصل کرلی
View on original source
زمرہ: کھیل
شیئر کریں
آرکائیو
پسند کریں
ڈربن ٹیسٹ :آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ پر 139رنزکی برتری حاصل کرلی ڈربن (سپورٹس ڈیسک)آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں 139رنز کی برتری حاصل کرلی ہے ۔جنوبی افریقہ کی ٹیم پہلی اننگز میں 284رنزبناکر آل آؤٹ ہوگئی ۔ ڈیوڈ بیڈنگھم 49رنزبناکر ٹاپ سکورررہے ،پیٹ کمنزنے 3وکٹیں لیں ،مچل سٹارک ،جوش ہیزل ووڈ اور نیتھن لیون نے 2،2کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ۔آسٹریلیا کو پہلی اننگز میں 106رنزکی برتری ملی اور تیسرے دن کھیل ختم ہونے تک بغیر کوئی وکٹ گنوائے 33رنزبناکر برتری 139رنزکرلی ۔

(0)تبصرے

 

کوکیز کے بارے میں ایک نوٹ

نیوزہنٹ آپ کو سائن ان رکھنے اور آپ کی زبان اور ملک یاد رکھنے کے لیے ضروری کوکیز استعمال کرتا ہے، تاکہ سائٹ آپ کی توقع کے مطابق کام کرے۔ آپ کی اجازت سے، ہم یہ سمجھنے کے لیے تجزیاتی کوکیز بھی استعمال کرنا چاہتے ہیں کہ لوگ نیوزہنٹ کو کیسے استعمال کرتے ہیں اور وقت کے ساتھ اسے بہتر بنانا چاہتے ہیں۔

قبول کرنا صرف تجزیات کو متاثر کرتا ہے۔ مزید جاننے کے لیے دیکھیں پرائیویسی پالیسی or شرائط و ضوابط.