بھارت میں دیوالی کی آتش بازی سے لاہور کی فضائی آلودگی میں اضافہ

بھارت میں دیوالی کی آتش بازی سے لاہور کی فضائی آلودگی میں اضافہ
View on original source
زمرہ: سیا حت
شیئر کریں
آرکائیو
پسند کریں
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 نومبر2026ء) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے بتایا ہے کہ سرحد پار بھارت میں دیوالی پر بڑے پیمانے پر ہونے والی آتش بازی لاہور کے ایئر کوالٹی انڈیکس (AQI) میں اضافے کا سبب بنی ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ بھٹنڈہ، جالندھر اور امرتسر سے آلودہ ہوائیں لاہور پہنچیں، تاہم مقامی اقدامات اور ہوا کی سمت بدلنے سے صورتحال سنبھل رہی ہے۔ انہوں نے بچوں، بزرگوں اور سانس کے مریضوں کو گھروں میں رہنے جبکہ شہریوں کو کچرا نہ جلانے اور ای پی اے کی ہدایات پر عمل کرنے کی اپیل کی ہی

(0)تبصرے

 

کوکیز کے بارے میں ایک نوٹ

نیوزہنٹ آپ کو سائن ان رکھنے اور آپ کی زبان اور ملک یاد رکھنے کے لیے ضروری کوکیز استعمال کرتا ہے، تاکہ سائٹ آپ کی توقع کے مطابق کام کرے۔ آپ کی اجازت سے، ہم یہ سمجھنے کے لیے تجزیاتی کوکیز بھی استعمال کرنا چاہتے ہیں کہ لوگ نیوزہنٹ کو کیسے استعمال کرتے ہیں اور وقت کے ساتھ اسے بہتر بنانا چاہتے ہیں۔

قبول کرنا صرف تجزیات کو متاثر کرتا ہے۔ مزید جاننے کے لیے دیکھیں پرائیویسی پالیسی or شرائط و ضوابط.