دوسرا ٹی 20،17ہزار 535 تماشائی میچ دیکھنے پنڈی سٹیڈیم آئے

دوسرا ٹی 20،17ہزار 535 تماشائی میچ دیکھنے پنڈی سٹیڈیم آئے
View on original source
زمرہ: کھیل
شیئر کریں
آرکائیو
پسند کریں
دوسرا ٹی 20،17ہزار 535 تماشائی میچ دیکھنے پنڈی سٹیڈیم آئے راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کے دوسرے میچ میں راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم تماشائیوں سے کھچا کھچ بھر گیا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز راولپنڈی سٹیڈیم میں 17ہزار 535 تماشائیوں نے سٹیڈیم میں آکر پاکستان اور سری لنکا کا ٹی ٹونٹی میچ دیکھا۔

(0)تبصرے

 

کوکیز کے بارے میں ایک نوٹ

نیوزہنٹ آپ کو سائن ان رکھنے اور آپ کی زبان اور ملک یاد رکھنے کے لیے ضروری کوکیز استعمال کرتا ہے، تاکہ سائٹ آپ کی توقع کے مطابق کام کرے۔ آپ کی اجازت سے، ہم یہ سمجھنے کے لیے تجزیاتی کوکیز بھی استعمال کرنا چاہتے ہیں کہ لوگ نیوزہنٹ کو کیسے استعمال کرتے ہیں اور وقت کے ساتھ اسے بہتر بنانا چاہتے ہیں۔

قبول کرنا صرف تجزیات کو متاثر کرتا ہے۔ مزید جاننے کے لیے دیکھیں پرائیویسی پالیسی or شرائط و ضوابط.