ہاکی کا بگڑا نظام ٹھیک کرنے کیلئے وقت درکار :محی الدین وانی

ہاکی کا بگڑا نظام ٹھیک کرنے کیلئے وقت درکار :محی الدین وانی
View on original source
زمرہ: کھیل
شیئر کریں
آرکائیو
پسند کریں
ہاکی کا بگڑا نظام ٹھیک کرنے کیلئے وقت درکار :محی الدین وانی ہاکی کا بگڑا نظام ٹھیک کرنے کیلئے وقت درکار :محی الدین وانی منتظمین، کھلاڑیوں اور ہاکی لورز کو مل کر اپنا اپنا کردار ادا کرنا ہوگا:گفتگواسلام آباد (سپورٹس رپورٹر)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر محی الدین وانی نے کہا کہ کہ ملک میں ہاکی کا بگڑا ہوا نظام درست کرنے کیلئے وقت درکار ہے ، کئی دہائیوں سے قومی ہاکی درگرگوں کا شکار ہے ، وزیراعظم کی ہدایت پر ذمہ داری سنبھالی ہے کوشش ہے کہ تمام فریقین کو بیٹھا کر پاکستان ہاکی کی بہتری کیلئے کام کیا جائے ، اس کیلئے ہاکی منتظمین، کھلاڑیوں اور ہاکی لورز سب کو مل کر اپنا اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ محی الدین وانی کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ماضی میں پاکستان کھیلوں میں نمایاں مقام رکھتا تھا یہ حقیقت ہے کہ اس وقت کھیلوں کے حوالے سے ہم کافی پیچھے ہوگئے ہیں مجھے جو ذمہ داریاں دی گئی ہیں انہیں احسن طریقے سے ادا کروں گا۔

(0)تبصرے

 

کوکیز کے بارے میں ایک نوٹ

نیوزہنٹ آپ کو سائن ان رکھنے اور آپ کی زبان اور ملک یاد رکھنے کے لیے ضروری کوکیز استعمال کرتا ہے، تاکہ سائٹ آپ کی توقع کے مطابق کام کرے۔ آپ کی اجازت سے، ہم یہ سمجھنے کے لیے تجزیاتی کوکیز بھی استعمال کرنا چاہتے ہیں کہ لوگ نیوزہنٹ کو کیسے استعمال کرتے ہیں اور وقت کے ساتھ اسے بہتر بنانا چاہتے ہیں۔

قبول کرنا صرف تجزیات کو متاثر کرتا ہے۔ مزید جاننے کے لیے دیکھیں پرائیویسی پالیسی or شرائط و ضوابط.