ماسکو میں بم دھماکے سے روسی فوج کے دو سینئر جنرل ہلاک

ماسکو میں بم دھماکے سے روسی فوج کے دو سینئر جنرل ہلاک
View on original source
زمرہ: سیاست
شیئر کریں
آرکائیو
پسند کریں
ماسکو7 اگست 2026): ماسکو میں ہونے والے ایک بم دھماکے کے نتیجے میں روسی فوج کے دو سینئر جرنیل ہلاک ہو گئے ہیں۔ روسی میڈیا کے مطابق دارالحکومت ماسکو میں ہونے والے ایک بم دھماکے کے نتیجے میں روسی فوج کے دو سینئر جرنیل ہلاک ہو گئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں لیفٹیننٹ جنرل یروشلیموف اور میجر جنرل ویلری پلوخوتنیوک شامل ہیں۔ دوسری جانب، روسی وزارتِ دفاع نے بحیرہ اسود میں یوکرین کی جانب جانے والے تین فوجی سامان بردار (ڈرائی کارگو) جہازوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ روسی حکام کے مطابق یہ کارروائی جمعہ کی صبح ڈرون حملوں کے ذریعے کی گئی، اور یہ جہاز یوکرین کے لیے فوجی سامان لے کر جا رہے تھے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ بحیرہ اسود میں حملوں میں اضافے کے باعث بین الاقوامی تجارت اور اناج کی سپلائی و برآمدات پر شدید منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔

(0)تبصرے

 

کوکیز کے بارے میں ایک نوٹ

نیوزہنٹ آپ کو سائن ان رکھنے اور آپ کی زبان اور ملک یاد رکھنے کے لیے ضروری کوکیز استعمال کرتا ہے، تاکہ سائٹ آپ کی توقع کے مطابق کام کرے۔ آپ کی اجازت سے، ہم یہ سمجھنے کے لیے تجزیاتی کوکیز بھی استعمال کرنا چاہتے ہیں کہ لوگ نیوزہنٹ کو کیسے استعمال کرتے ہیں اور وقت کے ساتھ اسے بہتر بنانا چاہتے ہیں۔

قبول کرنا صرف تجزیات کو متاثر کرتا ہے۔ مزید جاننے کے لیے دیکھیں پرائیویسی پالیسی or شرائط و ضوابط.