لاڑکانہ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے 3 حلقوں میں پولنگ کا عمل جاری

لاڑکانہ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے 3 حلقوں میں پولنگ کا عمل جاری
View on original source
زمرہ: سیاست
شیئر کریں
آرکائیو
پسند کریں
(ویب ڈیسک) لاڑکانہ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے 3 حلقوں میں پولنگ کا عمل جاری ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق یونین کونسل 28 رشید وگن، ٹاؤن کمیٹی باڈہ کے وارڈ 12 اور یونین کونسل 10 رتوڈیرو کی نشستوں پر انتخابات ہو رہے ہیں، تین حلقوں میں 27 ہزار 678 ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے۔الیکشن کمیشن کے مطابق تینوں حلقوں میں پیپلز پارٹی کے امیدواروں کا مقابلہ آزاد امیدواروں سے ہوگا، خالی 9 بلدیاتی نشستوں میں سے 6 پر پیپلز پارٹی کے امیدوار بلامقابلہ منتخب ہو چکے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:شناختی کارڈ گم ہونے پر شہریوں کے لیے بڑی سہولت، نادرا کا اہم اعلانالیکشن کمیشن کے مطابق19 پولنگ سٹیشنز قائم کئے گئے ہیں، پولنگ کے دوران سکیورٹی کے سخت انتظامات ہیں، 308 پولیس افسران اور اہلکار تعینات کئے گئے ہیں۔

(0)تبصرے

 

کوکیز کے بارے میں ایک نوٹ

نیوزہنٹ آپ کو سائن ان رکھنے اور آپ کی زبان اور ملک یاد رکھنے کے لیے ضروری کوکیز استعمال کرتا ہے، تاکہ سائٹ آپ کی توقع کے مطابق کام کرے۔ آپ کی اجازت سے، ہم یہ سمجھنے کے لیے تجزیاتی کوکیز بھی استعمال کرنا چاہتے ہیں کہ لوگ نیوزہنٹ کو کیسے استعمال کرتے ہیں اور وقت کے ساتھ اسے بہتر بنانا چاہتے ہیں۔

قبول کرنا صرف تجزیات کو متاثر کرتا ہے۔ مزید جاننے کے لیے دیکھیں پرائیویسی پالیسی or شرائط و ضوابط.