پاکستان کا G-24 کی چیئرمین شپ سنبھالنا عالمی اقتصادی فورمز پر بڑھتے ہوئے اعتماد کا مظہر ہے۔دانیال چوہدری

پاکستان کا G-24 کی چیئرمین شپ سنبھالنا عالمی اقتصادی فورمز پر بڑھتے ہوئے اعتماد کا مظہر ہے۔دانیال چوہدری
View on original source
زمرہ: سیاست
شیئر کریں
آرکائیو
پسند کریں
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 نومبر2026ء) وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات ونشریات بیرسٹر دانیال چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کا G-24 کی چیئرمین شپ سنبھالنا عالمی سطح پر ملک کی ایک اور اہم کامیابی ہےجو عالمی اقتصادی فورمز پر پاکستان کے بڑھتے ہوئے اعتماد اور مؤثر سفارتی کردار کا مظہر ہے۔ پیر کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ کامیابی وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان کی معاشی و سفارتی اہمیت کو اجاگر کرتی ہے۔

(0)تبصرے

 

کوکیز کے بارے میں ایک نوٹ

نیوزہنٹ آپ کو سائن ان رکھنے اور آپ کی زبان اور ملک یاد رکھنے کے لیے ضروری کوکیز استعمال کرتا ہے، تاکہ سائٹ آپ کی توقع کے مطابق کام کرے۔ آپ کی اجازت سے، ہم یہ سمجھنے کے لیے تجزیاتی کوکیز بھی استعمال کرنا چاہتے ہیں کہ لوگ نیوزہنٹ کو کیسے استعمال کرتے ہیں اور وقت کے ساتھ اسے بہتر بنانا چاہتے ہیں۔

قبول کرنا صرف تجزیات کو متاثر کرتا ہے۔ مزید جاننے کے لیے دیکھیں پرائیویسی پالیسی or شرائط و ضوابط.