مسٹر امریکا انٹرنیشنل باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ ،پاکستان کے رمیز ابراہیم گولڈ میڈل کے فاتح

مسٹر امریکا انٹرنیشنل باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ ،پاکستان کے  رمیز ابراہیم گولڈ میڈل کے فاتح
View on original source
زمرہ: کھیل
شیئر کریں
آرکائیو
پسند کریں
مسٹر امریکا انٹرنیشنل باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ ،پاکستان کے رمیز ابراہیم گولڈ میڈل کے فاتح لاہور(اے پی پی)پاکستانی تن ساز رمیز ابراہیم نے امریکا میں مسٹر امریکا انٹرنیشنل باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت کر تاریخ رقم کردی۔ وہ اس چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی تن ساز بن گئے ہیں۔ ایونٹ میں25 ممالک کے باڈی بلڈرز نے شرکت کی جس میں کراچی سے تعلق رکھنے والے رمیز ابراہیم نے مینز فزیک کیٹیگری میں سونے کا تمغہ جبکہ پرو کیٹیگری میں چاندی کا تمغہ اپنے نام کیا۔

(0)تبصرے

 

کوکیز کے بارے میں ایک نوٹ

نیوزہنٹ آپ کو سائن ان رکھنے اور آپ کی زبان اور ملک یاد رکھنے کے لیے ضروری کوکیز استعمال کرتا ہے، تاکہ سائٹ آپ کی توقع کے مطابق کام کرے۔ آپ کی اجازت سے، ہم یہ سمجھنے کے لیے تجزیاتی کوکیز بھی استعمال کرنا چاہتے ہیں کہ لوگ نیوزہنٹ کو کیسے استعمال کرتے ہیں اور وقت کے ساتھ اسے بہتر بنانا چاہتے ہیں۔

قبول کرنا صرف تجزیات کو متاثر کرتا ہے۔ مزید جاننے کے لیے دیکھیں پرائیویسی پالیسی or شرائط و ضوابط.