PM

Pm Ist

ایک نئے دشمن کی تلاش

Image
یوم آزادی پر لال قلعہ سے کی گئی تقریر میں وزیراعظم نے ایک نئے دشمن ''دماغی نکسل'' کا ذکر کیا۔ سوال یہ ہے کہ ملک کا یہ نیا دشمن کون ہے جس کے خطرے سے عوام کو آگاہ کرنے میں مودی جی اتنے کھوگئے کہ ۷۵؍منٹ کی اپنی تقریر میں دیرینہ دشمن پاکستان یا چین کا تذکرہ کرنا تک بھول گئے؟انہوں نے نہ تو ملک سے کرپشن کا صفایا کرنے کا کریڈٹ لیا اور نہ ہی دنیا میں بھارت کا وقار اونچا کرنے کا۔ وزیر اعظم نریندر مودی۔ تصویر: آئی این این
ایک نئے دشمن کی تلاش
View on original source
شیئر کریں
آرکائیو
پسند کریں

(0)تبصرے

 

متعلقہ رائے

کوکیز کے بارے میں ایک نوٹ

نیوزہنٹ آپ کو سائن ان رکھنے اور آپ کی زبان اور ملک یاد رکھنے کے لیے ضروری کوکیز استعمال کرتا ہے، تاکہ سائٹ آپ کی توقع کے مطابق کام کرے۔ آپ کی اجازت سے، ہم یہ سمجھنے کے لیے تجزیاتی کوکیز بھی استعمال کرنا چاہتے ہیں کہ لوگ نیوزہنٹ کو کیسے استعمال کرتے ہیں اور وقت کے ساتھ اسے بہتر بنانا چاہتے ہیں۔

قبول کرنا صرف تجزیات کو متاثر کرتا ہے۔ مزید جاننے کے لیے دیکھیں پرائیویسی پالیسی or شرائط و ضوابط.