PM

Pm Ist

ایسی دُرگا پوجا پہلے کبھی نہیں ہوئی

Image
بی جے پی کی حکومت کی پہلی درگا پوجاخصوصی توجہ کا مرکزبنی ہوئی تھی۔لوگوں کو یہ باور کرایا جارہا تھا کہ اب بنگال میں سناتنی سرکار قائم ہے اس لئے حقیقی درگا پوجا تو اس سال منائی جائیگی۔ اور واقعی اس بار کی درگا پوجا بنگال کے لوگوں کو ہمیشہ یاد رہے گی جس میں بھگدڑ کی وجہ سے ۱۹؍ سے زائد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ تصویر: آئی این این
ایسی دُرگا پوجا پہلے کبھی نہیں ہوئی
View on original source
شیئر کریں
آرکائیو
پسند کریں

(0)تبصرے

 

متعلقہ رائے

کوکیز کے بارے میں ایک نوٹ

نیوزہنٹ آپ کو سائن ان رکھنے اور آپ کی زبان اور ملک یاد رکھنے کے لیے ضروری کوکیز استعمال کرتا ہے، تاکہ سائٹ آپ کی توقع کے مطابق کام کرے۔ آپ کی اجازت سے، ہم یہ سمجھنے کے لیے تجزیاتی کوکیز بھی استعمال کرنا چاہتے ہیں کہ لوگ نیوزہنٹ کو کیسے استعمال کرتے ہیں اور وقت کے ساتھ اسے بہتر بنانا چاہتے ہیں۔

قبول کرنا صرف تجزیات کو متاثر کرتا ہے۔ مزید جاننے کے لیے دیکھیں پرائیویسی پالیسی or شرائط و ضوابط.