حکومت پنجاب نے 7افسران کے تقرروتبادلے کردیئے

حکومت پنجاب نے 7افسران کے تقرروتبادلے کردیئے
View on original source
Category: Politics
Share
Archive
Like
Stay tuned with 24 News HD Android App (قیصر کھوکھر )حکومت پنجاب نے 7افسران کے تقرروتبادلے کردیئے، سلمان ظفر کو اے ڈی سی ہیڈکوارٹرسیالکوٹ تعینات کر دیا گیا۔ محمدعارف قریشی کو اے ڈی سی ہیڈکوارٹر اٹک، سلیمان منشا کو اے ڈی سی انفورسمنٹ چکوال، منور حسین کو اے ڈی سی سوشل سروسزخانیوال تعینات کردیا گیا۔ محمد ابراہیم ارباب کی خدمات ڈی جی پی ڈی ایم اے کے حوالے کر دی گئی ہیں ، مدثرممتاز کواے ڈی سی سوشل سروسز فیصل آباد سے او ایس ڈی بنا دیا گیا۔ راشد اقبال کواے ڈی سی سوشل سروسز فیصل آباد تعینات کر دیا گیا، حکومت پنجاب نے افسران کے تقرروتبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ یہ بھی پڑھیں :​ پاک بحریہ نے ہر آزمائش اور چیلنج میں ملکی دفاع کو ناقابل تسخیر بنایا:محسن نقوی

(0)Comments

 

A note on cookies

Newshunt uses essential cookies to keep you signed in and to remember your language and country, so the site works the way you expect. With your permission, we'd also like to use analytics cookies to understand how people use Newshunt and improve it over time.

Accepting only affects analytics. To learn more, view our Privacy Policy or Terms & Conditions.