میامی ایئرپورٹ پر کارگو طیارہ رن وے سے پھسل کر گاڑیوں سے ٹکرا گیا

میامی ایئرپورٹ پر کارگو طیارہ رن وے سے پھسل کر گاڑیوں سے ٹکرا گیا
View on original source
Category: Blend
Share
Archive
Like
میامی۔ 7 ستمبر (ایجنسیز) امریکہ کے مصروف ترین ہوائی اڈے پر ایمیزون کا کارگو طیارہ لینڈنگ کے دوران رن وے سے پھسل کر گاڑیوں سے ٹکرا گیا، جس کے نتیجے میں طیارہ میں شدید آگ بھڑک اٹھی اور ایئرپورٹ پر ہنگامی صورتحال پیدا ہو گئی۔ بوئنگ 767 کارگو طیارہ پورٹو ریکو سے میامی پہنچا تھا کہ لینڈنگ کے فوراً بعد توازن برقرار نہ رکھ سکا اور رن وے کی حدود سے باہر نکل گیا۔ طیارہ ایئرپورٹ کے شمال مغربی حصے میں موجود متعدد گاڑیوں سے جا ٹکرایا جس سے افراتفری پھیل گئی۔

(0)Comments

 

A note on cookies

Newshunt uses essential cookies to keep you signed in and to remember your language and country, so the site works the way you expect. With your permission, we'd also like to use analytics cookies to understand how people use Newshunt and improve it over time.

Accepting only affects analytics. To learn more, view our Privacy Policy or Terms & Conditions.