پاکستان اپنے چار صوبوں کے ساتھ ہمیشہ قائم اور دائم رہے گا، مراد علی شاہ

پاکستان اپنے چار صوبوں کے ساتھ ہمیشہ قائم اور دائم رہے گا، مراد علی شاہ
View on original source
Category: Politics
Share
Archive
Like
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے چار صوبوں کے ساتھ ہمیشہ قائم اور دائم رہے گا۔ فرئیر ہال میں سلام کراچی فیسٹیول کی اختتامی تقریب سے خطاب میں وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ سندھ پاکستان کو بنانے والے بانی صوبوں میں شامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلدیاتی نظام صرف سندھ میں موجود ہے، ملک میں کہیں اور ایسا لوکل باڈیز سسٹم نہیں۔ سید مراد علی شاہ نے یوم دفاع و شہدا کی مناسبت سے افواج پاکستان کو خراج تحسین بھی پیش کیا۔

(0)Comments

 

A note on cookies

Newshunt uses essential cookies to keep you signed in and to remember your language and country, so the site works the way you expect. With your permission, we'd also like to use analytics cookies to understand how people use Newshunt and improve it over time.

Accepting only affects analytics. To learn more, view our Privacy Policy or Terms & Conditions.