talal chaudhry says 3 dams will be built for Islamabad in the next 3 to 4 years

talal chaudhry says 3 dams will be built for Islamabad in the next 3 to 4 years
View on original source
Category: Politics
Share
Archive
Like
وزیرمملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ اسلام آباد کو کیمروں سے کور کریں گے اور وفاقی دارالحکومت میں پانی کی کمی دور کرنے کے لیے تین ڈیم 3،4 سال میں بنیں گے۔ وزیرمملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے اسلام آباد میں کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ منفی سیاست نہیں کرنی چاہیے، حالات صرف ایک چیز سے بدل سکتے ہیں کہ ووٹ دیتے ہوئے اللہ کو حاضر ناضر جان کر کاسٹ کریں اور ووٹ دیتے وقت دیکھیں کہ کام کس کے بہتر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بزنس مین اپنے کاروبار میں مینیجر رکھتے ہوئے تو بڑی چھان بین کرتے ہیں، ووٹ دیتے وقت کسی کی برادری، گاڑی یا ہینڈسم لگنا چھوڑ دیں۔ وفاقی دارالحکومت کے نظام کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ اسلام آباد کے لیے اپنا نظام یہاں کے باسیوں کا حق ہے، ہر وہ خرابی اسلام آباد میں ہے جو کسی بھی غیرمربوط شہر میں ہوتی ہے، 1100 ارب کی زمین ہم نے اسلام آباد میں واگزار کروائی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اسلام آباد کا ایک ایک انچ کیمروں سے کور ہوگا، اسلام آباد پولیس میں 70فیصد فورس 55 سال سے زائد عمر کے ہیں، 10 ہزار نئے اہلکار بھرتی کیے جائیں گے اور ایک بھی بندہ بغیر میرٹ کے نہیں ہوگا۔ وزیرمملکت کا کہنا تھا کہ پاکستان میں 50 فیصد پانی کی کمی ہے تاہم اسلام آباد کے لیے تین ڈیم تین،چار سال میں بنیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اسلام آباد میں کوڑا اٹھانے کا کوئی نظام نہیں ہے، کوڑا اٹھانے کے لیے بین الاقوامی معیار کا نظام لائیں گے۔ طلال چوہدری نے کہا کہ میٹرو بس سروس میں ایک روز جتنے لوگ سفر کرتے ہیں اتنے بھی اسلام آباد سے ووٹ نہیں ملتے، ایک صوبے کی حکومت 1122 کی گاڑیاں، ایمبولینسز لے کر وفاق کی طرف آتے ہیں۔پی ٹی آئی والے بزدل لوگ ہیں اسی لیے دھرنا دینے سے بھاگ گئے، وزیر اطلاعاتخود انحصاری کے تحت ''پاسبان ریمی ٹینس ریوارڈ'' اسکیم کا افتتاح، ہر سال 16ارب کے انعام دینے کا اعلانخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔. وزیرمملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ اسلام آباد کو کیمروں سے کور کریں گے اور وفاقی دارالحکومت میں پانی کی کمی دور کرنے کے لیے تین ڈیم 3،4 سال میں بنیں گے۔ وزیرمملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے اسلام آباد میں کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ منفی سیاست نہیں کرنی چاہیے، حالات صرف ایک چیز سے بدل سکتے ہیں کہ ووٹ دیتے ہوئے اللہ کو حاضر ناضر جان کر کاسٹ کریں اور ووٹ دیتے وقت دیکھیں کہ کام کس کے بہتر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بزنس مین اپنے کاروبار میں مینیجر رکھتے ہوئے تو بڑی چھان بین کرتے ہیں، ووٹ دیتے وقت کسی کی برادری، گاڑی یا ہینڈسم لگنا چھوڑ دیں۔ وفاقی دارالحکومت کے نظام کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ اسلام آباد کے لیے اپنا نظام یہاں کے باسیوں کا حق ہے، ہر وہ خرابی اسلام آباد میں ہے جو کسی بھی غیرمربوط شہر میں ہوتی ہے، 1100 ارب کی زمین ہم نے اسلام آباد میں واگزار کروائی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اسلام آباد کا ایک ایک انچ کیمروں سے کور ہوگا، اسلام آباد پولیس میں 70فیصد فورس 55 سال سے زائد عمر کے ہیں، 10 ہزار نئے اہلکار بھرتی کیے جائیں گے اور ایک بھی بندہ بغیر میرٹ کے نہیں ہوگا۔ وزیرمملکت کا کہنا تھا کہ پاکستان میں 50 فیصد پانی کی کمی ہے تاہم اسلام آباد کے لیے تین ڈیم تین،چار سال میں بنیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اسلام آباد میں کوڑا اٹھانے کا کوئی نظام نہیں ہے، کوڑا اٹھانے کے لیے بین الاقوامی معیار کا نظام لائیں گے۔ طلال چوہدری نے کہا کہ میٹرو بس سروس میں ایک روز جتنے لوگ سفر کرتے ہیں اتنے بھی اسلام آباد سے ووٹ نہیں ملتے، ایک صوبے کی حکومت 1122 کی گاڑیاں، ایمبولینسز لے کر وفاق کی طرف آتے ہیں۔پی ٹی آئی والے بزدل لوگ ہیں اسی لیے دھرنا دینے سے بھاگ گئے، وزیر اطلاعاتخود انحصاری کے تحت ''پاسبان ریمی ٹینس ریوارڈ'' اسکیم کا افتتاح، ہر سال 16ارب کے انعام دینے کا اعلانخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

(0)Comments

 

A note on cookies

Newshunt uses essential cookies to keep you signed in and to remember your language and country, so the site works the way you expect. With your permission, we'd also like to use analytics cookies to understand how people use Newshunt and improve it over time.

Accepting only affects analytics. To learn more, view our Privacy Policy or Terms & Conditions.