لاہور: پنجاب پولیس میں 71 سب انسپکٹرز انسپکٹر کے عہدے پر ترقی یافتہ

لاہور: پنجاب پولیس میں 71 سب انسپکٹرز انسپکٹر کے عہدے پر ترقی یافتہ
View on original source
Category: Politics
Share
Archive
Like
پنجاب پولیس میں میرٹ پر ترقیوں کا سلسلہ جاری ہے، جہاں 71 سب انسپکٹرز کو انسپکٹر کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ یہ ترقیات پورے پنجاب میں تقسیم کی گئی ہیں، جن میں راولپنڈی، فیصل آباد، ملتان، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، شیخوپورہ، گجرات، بہاولپور اور ڈیرہ غازی خان کے افسران شامل ہیں۔ آئی جی پنجاب نے ترقی پانے والوں کو مبارکباد دی اور انہیں پیشہ ورانہ انداز میں ذمہ داریاں ادا کرنے کی ہدایت کی۔ ''جیل جانے کے لیے'' لڑکی کی سُنار کی دکان میں چوری لاہور : پنجاب پولیس میں میرٹ پر ترقیوں کا سلسلہ جاری ہے، 71 سب انسپکٹر ز انسپکٹر کے عہدے پر ترقی پانے میں کامیاب ہوگئے۔ پنجاب پولیس میں میرٹ کی بنیاد پر افسران کی ترقیوں کا سلسلہ جاری ہے، پروموشن بورڈ کے پہلے مرحلے میں 71 سب انسپکٹر ز کو انسپکٹر کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ ترقی پانے والے افسران میں راولپنڈی کے 19، فیصل آباد کے 11، ملتان اور گوجرانوالہ کے 8،8، لاہور کے 7، سرگودھا کے 6، شیخوپورہ کے 4 اور گجرات کے 3 افسران شامل ہیں۔ اسی طرح بہاولپور اور ڈیرہ غازی خان سے 2،2 افسران کو بھی سب انسپکٹر سے انسپکٹر کے عہدے پر ترقی دی گئی۔ آئی جی پنجاب نے ترقی پانے والے افسران کو مبارکباد دیتے ہوئے ہدایت کی کہ وہ عوام کی بلاامتیاز اور بے لوث خدمت کو اپنا شعار بنائیں اور شہریوں کو بلاخوف و خطر تحفظ فراہم کریں۔ آئی جی پنجاب نے کہا کہ پولیس افسران اپنی ذمہ داریاں پیشہ ورانہ انداز میں ادا کرتے ہوئے عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنائیں۔ پروموشن بورڈ کے دوسرے مرحلے کا اجلاس آئندہ چند روز میں متوقع ہے، جس میں 300 سے زائد مزید کیسز زیر غور آئیں گے۔سول اسپتال مٹھی میں 8 ماہ کے دوران 480 نومولود جاں بحق. ''جیل جانے کے لیے'' لڑکی کی سُنار کی دکان میں چوری لاہور : پنجاب پولیس میں میرٹ پر ترقیوں کا سلسلہ جاری ہے، 71 سب انسپکٹرز انسپکٹر کے عہدے پر ترقی پانے میں کامیاب ہوگئے۔ پنجاب پولیس میں میرٹ کی بنیاد پر افسران کی ترقیوں کا سلسلہ جاری ہے، پروموشن بورڈ کے پہلے مرحلے میں 71 سب انسپکٹرز کو انسپکٹر کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ ترقی پانے والے افسران میں راولپنڈی کے 19، فیصل آباد کے 11، ملتان اور گوجرانوالہ کے 8،8، لاہور کے 7، سرگودھا کے 6، شیخوپورہ کے 4 اور گجرات کے 3 افسران شامل ہیں۔ اسی طرح بہاولپور اور ڈیرہ غازی خان سے 2،2 افسران کو بھی سب انسپکٹر سے انسپکٹر کے عہدے پر ترقی دی گئی۔ آئی جی پنجاب نے ترقی پانے والے افسران کو مبارکباد دیتے ہوئے ہدایت کی کہ وہ عوام کی بلاامتیاز اور بے لوث خدمت کو اپنا شعار بنائیں اور شہریوں کو بلاخوف و خطر تحفظ فراہم کریں۔ آئی جی پنجاب نے کہا کہ پولیس افسران اپنی ذمہ داریاں پیشہ ورانہ انداز میں ادا کرتے ہوئے عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنائیں۔ پروموشن بورڈ کے دوسرے مرحلے کا اجلاس آئندہ چند روز میں متوقع ہے، جس میں 300 سے زائد مزید کیسز زیر غور آئیں گے۔سول اسپتال مٹھی میں 8 ماہ کے دوران 480 نومولود جاں بحق

(0)Comments

 

A note on cookies

Newshunt uses essential cookies to keep you signed in and to remember your language and country, so the site works the way you expect. With your permission, we'd also like to use analytics cookies to understand how people use Newshunt and improve it over time.

Accepting only affects analytics. To learn more, view our Privacy Policy or Terms & Conditions.