وزیراعلیٰ اور کراچی آپریشن کا شکر گزار ہوں جس نے امن بحال کیا، میئر مرتضیٰ وہاب

وزیراعلیٰ اور کراچی آپریشن کا شکر گزار ہوں جس نے امن بحال کیا، میئر مرتضیٰ وہاب
View on original source
Category: Politics
Share
Archive
Like
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی کا برا حال تھا، ایک کال پر جلاؤ گھیراؤ اور بوری بند لاشیں ملتی تھیں۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میئر کراچی نے کہا کہ شکر گزار ہوں وزیراعلیٰ کا اور کراچی آپریشن کا جس نے امن بحال کیا۔ انھوں نے کہا کہ کراچی کی ترقی، امن، تجارت، محبت، ثقافتی سرگرمیوں کاپہیہ چل پڑا ہے۔ میئر کراچی نے کہا کہ سلام کراچی ایونٹ شہر کی زندہ دلی کا ایونٹ ہے۔ کراچی آگے بڑھے گا تو سازشی لوگوں کو تکلیف ضرور ہوگی۔

(0)Comments

 

A note on cookies

Newshunt uses essential cookies to keep you signed in and to remember your language and country, so the site works the way you expect. With your permission, we'd also like to use analytics cookies to understand how people use Newshunt and improve it over time.

Accepting only affects analytics. To learn more, view our Privacy Policy or Terms & Conditions.