بگ باس 20 سیزن میں شامل 23سالہ عرشفہ خان

بگ باس 20 سیزن میں شامل 23سالہ عرشفہ خان
View on original source
Category: Entertainment
Share
Archive
Like
نئی دہلی۔7ستمبر ( ایجنسیز )عرشفہ خان ایک ایسا معروف نام ہیں جنہیں وہ نسل بخوبی جانتی ہے جس نے انڈین ٹیلی ویژن اور سوشل میڈیا انفلوئنسرز کے بڑھتے ہوئے رجحان کو دیکھا ہے۔ انہوں نے بطور چائلڈ آرٹسٹ اپنے کیریئر کا آغاز کیا اور فیشن، بیوٹی، لائف اسٹائل اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق کانٹینٹ کے ذریعے سوشل میڈیا پر زبردست فالوئنگ بنائی۔ ان کی عمر صرف 23 سال ہے۔اب وہ سلمان خان کی میزبانی میں نشر ہونے والے رئیلٹی شو 'بگ باس' کے آنے والے 20ویں سیزن میں اپنی سوشل میڈیا مقبولیت کیساتھ انٹری کرنے جا رہی ہیں۔عرشفہ خان اداکارہ، کانٹینٹ کریئیٹر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ہیں جنہوں نے اپنی منفرد شناخت بنائی اور سوشل میڈیا پر ان کی بڑی فالوئنگ ہے۔

(0)Comments

 

A note on cookies

Newshunt uses essential cookies to keep you signed in and to remember your language and country, so the site works the way you expect. With your permission, we'd also like to use analytics cookies to understand how people use Newshunt and improve it over time.

Accepting only affects analytics. To learn more, view our Privacy Policy or Terms & Conditions.