
Aaj TV

ملک کی سماجی، ثقافتی اور اقتصادی ترقی میں ان کی خدمات قابل قدر ہیں۔

Aaj TV

ٹریپ استعمال نہ کرنے کا انکشاف، ہلاکت کے بعد کی فوٹیج بھی سامنے آگئی

Express News

8 نومبر آذربائیجان کی تاریخ کا ایک اہم سنگِ میل ہے، وزیراعظم شہباز شریف

Aaj TV

امریکی صدر نے ڈینا وائٹ کو ٹیم میں 6 یو ایف سی فائٹرز بھی رکھنے کی تجویز دی ہے

Express News

جو 15 کھلاڑی انہیں دیے گئے ہیں، ان سے بہترین کارکردگی لینا ان کی ذمہ داری ہے، قومی ٹیسٹ کپتان

Express News

پولیس اہلکار موٹر سائیکل پر ڈیوٹی کے لیے جا رہا تھا کہ دھماکا ہوگیا

UrduPoint.com

پنجاب کے ضلع جہلم میں وزیراعلیٰ مریم نواز کے متوقع دورے کے پیش نظر انٹرمیڈیٹ کے دوسرے سالانہ امتحانات کا ایک پرچہ 20 روز کے لیے ملتوی کردیا گیا، بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن راولپنڈی کے مطابق 10 نومبر کو ضلع جہلم میں ہونے والا کمپیوٹر سائنس کا امتحان اب 30 نومبر 2026 کو لیا جائے گا، اس تبدیلی کا اطلاق صرف ضلع جہلم کے امتحانی مراکز پر ہوگا۔انگریزی روزنامہ ڈان کی رپورٹ کے مطابق امتحان ملتوی کرنے کا معاملہ وزیراعلیٰ ... مزید

Express News

بہاولنگر میں دلخراش واقعہ: آوارہ کتوں کے حملے میں 12 سالہ طالبہ جاں بحق

UrduPoint.com

لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریزاور پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف پبلک فنانس اکائونٹنٹس نے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کو مالیاتی، ٹیکس اور اکائونٹنگ امور میں درپیش مشکلات کے حل اور پیشہ ورانہ رہنمائی کےلئے مشترکہ اقدامات پر اتفاق کیا ہے، اس سلسلے میں دونوں ادارے کاروباری برادری کو فنانس بل، ٹیکس قوانین میں ہونے والی ترامیم، نئی قانون سازی، ٹیکس فائلنگ اور اکائونٹس کی تیاری کے حوالے سے آگاہی فراہم کرنے ... مزید

UrduPoint.com

پیپلز پارٹی کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات سندھ منور انجم نے ملک بھر کی ہندو برادری کو دیوالی کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ دیوالی روشنی، امید، خوشیوں اور محبت کا تہوار ہے،دیوالی کا تہوار امن، بھائی چارے اور مذہبی ہم آہنگی کا پیغام دیتا ہے۔ پی پی پی میڈیا سیل سے جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی تمام مذاہب اور عقائد کے احترام پر یقین رکھتی ہے،پاکستان میں بسنے والی تمام اقلیتیں برابر کی شہری ہیں، ان کے حقوق ... مزید

UrduPoint.com

پاکستان کے انتظامی نقشے میں بڑی تبدیلی کرتے ہوئے ملک میں 12 صوبے بنانے کی تجویز زیرِغور لائے جانے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں، اس مجوزہ پلان کے تحت ممکنہ 28ویں آئینی ترمیم سے قبل ملک گیر ریفرنڈم کرانے پر بھی غور کیا جا رہا ہے، جس کا مقصد طرزِ حکمرانی کو بہتر بنانا، انتظامی کارکردگی کو مضبوط کرنا اور ملک بھر میں ترقیاتی عمل کی منصفانہ تقسیم کو یقینی بنانا ہے۔دی نیوز کے صحافی انصارعباسی کی خبر کے مطابق اس تجویز کے تحت پاکستان ... مزید

UrduPoint.com

رہنما پیپلز پارٹیو رکن قومی اسمبلی ناز بلوچ نے دیوالی کے موقع پر اپنے پیغام میں پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم ہندو برادری کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ دیوالی روشنی، امن اور امید کا عالمی تہوار ہے جو انسانیت کو مثبت اقدار کی جانب راغب کرتا ہے،یہ تہوار اندھیرے پر روشنی اور ناانصافی پر انصاف کی علامت ہے۔ پی پی پی میڈیا سیل سے جاری پیغام میں ناز بلوچ نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ بین المذاہب ہم آہنگی کو اپنی سیاسی ... مزید
نیوزہنٹ آپ کو سائن ان رکھنے اور آپ کی زبان اور ملک یاد رکھنے کے لیے ضروری کوکیز استعمال کرتا ہے، تاکہ سائٹ آپ کی توقع کے مطابق کام کرے۔ آپ کی اجازت سے، ہم یہ سمجھنے کے لیے تجزیاتی کوکیز بھی استعمال کرنا چاہتے ہیں کہ لوگ نیوزہنٹ کو کیسے استعمال کرتے ہیں اور وقت کے ساتھ اسے بہتر بنانا چاہتے ہیں۔
قبول کرنا صرف تجزیات کو متاثر کرتا ہے۔ مزید جاننے کے لیے دیکھیں پرائیویسی پالیسی or شرائط و ضوابط.